آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ”را“ کے ایجنٹ ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

واہ کینٹ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میں چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی […]

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں، پی ڈی ایم ہرقسم کی گندگی سے بھرا کوڑادان ہے ،بڑے وفاقی وزیر کے بڑے الزامات

واہ کینٹ(آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میںچئیرمین ، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی […]

آزاد کشمیر الیکشن قریب، سیکنڑوں سیاسی کارکن مسلم کانفرنس کا حصہ بن گئے

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) الیکشن قریب، مسلم کانفرنس اپنے عروج کو چھونے لگی، عوام میں مسلم کانفرنس میں شمولیت کا جذبہ بڑھنے لگا،حلقہ وسطحی باغ ملوٹ بن گراں سے تحری انصاف دیگر جماعتوں کو چھوڑ سینکڑوں افراد نے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم قیادت کو حکومت مخالف کن اقدامات پر قائل کرنے کی کوشش کی؟

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک)پی ڈی ایم( و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سربراہی اجلاس میں ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کی تجویز پیش کردی۔پیر کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی […]

خواتین کا عالمی دن، خواتین قابل عزت و تکریم ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین قوم کی خوشحالی اور وقار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں، پیر کو پاک فوج کے […]

کڑاکے کی سردی پڑنے والی ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے دس سے پندرہ مارچ کے درمیان بارشوں کی پیشنگوئی کر دی جبکہ پنجاب کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں […]

یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے،جاری کردہ پرومو […]

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، کتنے دہشت گرد مارے گئے؟

راولپنڈی(آئی این پی)سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

اسلام آباد میں مصنوعات کی نمائش وقت کی ضرورت ہے، فینسیرا کے چیف ایگزیکٹیو سہیل سرور کی گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) سرینا ہوٹل میں بلڈنگ مٹیریل مصنوعات کی دو روزہ ملک گیر نمائش اختتام پذیر ہوگئی۔ نمائش میں اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہونے والی صنعتی فرموں اور کمپنیوں کو اپنے صارفین تک رسائی کا بہترین موقع ملا، نمائش میں FINCERA […]

سردی پھر لوٹ آئی، دو روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا مکان، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کو ایک کمزور شدت کا مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثر کرے گا جس کے زیرِ اثر خیبر پختون خواہ، کشمیر، گلگت بلتسستان اور بلوچستان کے علاقوں میں بارش متوقع ہے.خطہ پوٹھوہار […]

آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ، 2 ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے شاندار تربیت اور عزم ضروری ہے،جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے چولستان کے صحرا میں […]