درجہ حرارت بڑھنے لگا، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شدید گرمی پڑنےکی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)کراچی والوں کو گرمی نے مارچ کے مہینے میں تیور دکھا دیے، شہر میں کئی ماہ کے سرد اور متوازن موسم کے بعد جمعے کو گرم دن ریکارڈ ہوا، اور پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ کو عبور کرگیا، دن بھر مطلع صاف رہا، […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اس ماہ سرما ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مقدار معمول سے کم رہی البتہ شمال مشرقی پنجاب، جنوبی کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں. بارشوں میں کمی کے باعث بلوچستان اور سندھ […]

سرکاری ملازمت رکھنے والے وکیلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان بار کونسل کے ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ سرکاری ملازمت رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،اس سلسلے میں اکائونٹنٹ جنرل بلوچستان ،اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ،ملٹری اکائونٹنٹ کی سطح پر تمام وکلاء کی تصدیق کا عمل دوبارہ […]

عمران خان سے بہتر کوئی لیڈر ملکی تاریخ میں ابھی تک سامنے نہیں آیا، فردوس عاشق کا انکشاف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں قوم کو کھل کر سینٹ الیکشن میںہونے والی ہارس ٹریڈنگ کے بارے میں بتا دیا ہے -پاکستان میں انتخابی بدعنوانیوں اور کرپشن کے […]

حفیظ شیخ کی شکست، اسٹاک مارکیٹ میں اربوں روپے کا خسارہ

کراچی(آئی این پی)وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔حفیظ شیخ کی سینٹ الیکشن میں شکست اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143ارب روپے گرا گئی۔جمعرات کو کاروبار کے دوران ایک موقع پر100 انڈیکس 1072 پوائنٹس […]

صرافہ مارکیٹوں میں لوٹ سیل، سونے کی فی تولہ قیمت میں غیرمعمولی کمی

کراچی(آئی این پی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900روپے کی کمی واقع ہوئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1713ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد پاکستان میں […]

4ارب 80کروڑ کے 7منصوبوں کی منظوری، 22ہزار نوجوانوں کو تربیت اور 5ہزار سے زائد نوکریاں ملیں گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت آئی ٹی نے 4ارب 80کروڑ کے 7منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ منصوبوں کی منظوری سیکرٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی کی زیرصدارت ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔سیکریٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت […]

جنرل ندیم رضا کا آذربائیجان کا دورہ علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کا دورہ کیا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی آمد پر آذری مسلح افواج نے سلامی پیش کی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق چیئرمین […]

جمعہ کے دن موسم کیسا رہے گا؟ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ آئندہ ہفتے بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا.آج […]

محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،نواب شاہ،بدین،عمرکوٹ،دادو میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان،کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔اگلے 5 […]

پاک فوج کی ضرب حدید مشقیں جاری، فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظاہرہ

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی موسم سرما کی سالانہ تربیتی مشق ‘ضرب حدید’ جاری ہے، جس میں بہاولپور کور کے دستے میدان جنگ کے ماحول میں مختلف ڈرلز اور پروسیجرز کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]