اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا دوسرے مرحلے کے داخلے کی ، آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ایم ایس ، ایم ایس سی ، […]

ملک کے اکثرحصوں میں موسم خشک مگر وہ علاقے جہاں بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں شام /رات میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]

آئندہ سات دنوں کا موسم کیسا رہے گا؟بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونیوالا ہے؟ پورے ہفتے کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم گرم اور خشک رہیگا۔ درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع! ہفتے کے اختتام […]

نیا تعلیمی سال کب شروع ہو گا؟ محکمہ تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں نیا سال یکم اگست 2021ء سے شروع […]

1999میں نوازشریف کو گرفتار کرنے والے ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل کے گھر ڈاکو گھس گئے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر کیا کچھ لوٹ لیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں ڈاکوئوں نے پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل علی محمد جان اورکزئی کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا۔جنرل (ر) علی جان اورکزئی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر […]

بارشیں ہو ں گی یا موسم خشک رہے گا؟محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوںکی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم […]

مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیر ریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیرریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کو اخبارات اور ٹی وی […]

پاکستان میں آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم قرار، کیا خطرناک ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ کے علاقے حسن […]

نیب نے بلا تفریق کارروائیاں شروع کر دیں، پی ٹی آئی حکومت کے تین اہم وزراء کیخلاف انکوائری کی سفارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی) نیب راولپنڈی نے تین اہم وزراء کیخلاف انکوائری کی سفارش کردی ہے، روزویلٹ ہوٹل بند کرنے سے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا،اختیارات کے ناجائز استعمال پر صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کیخلاف بھی انکوائری کی سفارش کردی گئی۔ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اورگلگت […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، کس شہر میں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود اورگرج چمک کے ساتھ بارش/پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی […]