پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی ) راولپنڈی رنگ روڈ اکانومک کوریڈور پر 1050 ایکڑ رقبے پر پاکستان کا سب سے بڑا سپورٹس سٹی بنانے کی منظوری دی دی گئی ہے ۔ اس سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پاکستان کرکٹ […]

حکومت 31 جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو۔۔۔مریم نواز نے الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت 31 جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو اگلا لائحہ عمل طے کریں گے،پی ڈی ایم کے احتجاج سے حکومت کوفرق نہ پڑتا تو 6 سال فارن […]

غریبوں کے لیے خوشخبری، محکمہ لائیوسٹا ک نےسستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کردیا

راولپنڈی(آن لائن) محکمہ لائیوسٹا ک نے راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کر دیاہے ڈائریکٹر لائیوسٹا ک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ماہ فروری کے لئے سستی […]

اندرون شہر بجلی کی ننگی تاریں، وفاقی محتسب نے بجلی کے حکام کو طلب کر لیا

راولپنڈی(آن لائن )وفاقی محتسب اعلیٰ نے اندرون شہر بجلی کی ننگی لٹکتی تاروں کے حوالے سے آئیسکو حکام کو آج (بروز منگل ) 11 بجے وفاقی محتسب میں طلب کر لیاوفاقی محتسب نے یہ طلبی تحریک انصاف کے مقامی رہنما وچیئرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی ظہیراحمداعوان […]

اسلام اباد سے لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ایم 2 موٹر وے ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابقنیوز ٹموٹروے M2– اسلام اباد سے لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے […]

مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیداوار نہیں۔ ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے آزاد کشمیر میں بھمبر سے تاؤ بٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا مناسب اور بروقت فیصلہ کیا ہے۔ تجربات کی […]

12 سال بعد پاکستان آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم سیکورٹی انتظامات دیکھ کر متاثر ، سکیورٹی انتظامات کو ’’کال آف ڈیوٹی ‘‘ گیم سے تشبیہ دیدی

جوہانسبرگ (پی این آئی)جنوبی افریقا ٹیم کے سپنر تبریز شمسی پاکستان میں سخت سکیورٹی دیکھ متاثر ہو گئے ، سکیورٹی کا مشہور گیم سے موازنہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے پاکستان میں سکیورٹی کا موازنہ مقبول […]

اقتدار ہماری منزل نہیں پچھلے دس سال میں دو مرتبہ اقتدار کی پیشکش ہوئی لیکن نظریے عقیدے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے آزاد کشمیر میں بھمبر سے تاؤ بٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا مناسب اور بروقت فیصلہ کیا ہے۔ تجربات […]

پی ڈی ایم میں شامل متعدد اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو تنہا چھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی)راولپنڈی کی جانب ماچ، پی ٹی ایم میں شامل متعدد جماعتوں نے مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ہونے والے نئی […]

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے معروف سیاستدان چوہدری نثار سے مستفعی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم تمام انتخابات میں حصہ لے گی،پی ڈی ایم […]

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر دھند، لاہور سے کلر کہار کسی بھی وقت بند کر دی جائے گی، موٹر وے پولیس کی وارننگ

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابقلاہور سے کلر کہار کے درمیان موٹروے دھند سے متاثر ہے۔ دھند زیادہ ہونے کی صورت میں ،موٹروے کا دھند سے متاثرہ حصہ بند کیا جا سکتا ہے۔ عوام سے […]