وفاق اور صوبہ سندھ میں نیا محاذ کھل گیا، ٹڈی دل کے حملے سے نمٹنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش

کراچی(پی این آئی)وفاق اور صوبہ سندھ میں نیا محاذ کھل گیا، ٹڈی دل کے حملے سے نمٹنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش، کورونا سے نمٹنے کے دوران وفاقی حکومت اور سندھ کے درمیان افسوسناک محاذآرائی کے بیانات کے بعد اب فصلوں […]

این ڈی ایم اے نے صوبوں میں انبار لگا دئیے ،1لاکھ 53ہزار 565این 95ماسک، 38لاکھ 91ہزار588فیس ماسک ،لاکھ 55ہزار 417حفاظتی سوٹ، اور ایک لاکھ 44ہزار 467گاؤن

اسلام آباد (پی این آئی)1این ڈی ایم اے نے صوبوں میں انبار لگا دئیے,لاکھ 53 ہزار 565 این 95 ماسک، 38 لاکھ 91 ہزار 588 فیس ماسک ،9 لاکھ 55 ہزار 417 حفاظتی سوٹ، اور ایک لاکھ 44 ہزار 467 گاؤن،نیشنل ڈیزاسٹر منجیمنٹ اتھارٹی (این […]

جہلم، انسداد ڈینگی اقدامات، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی میں کے اجلاس میں انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سے منسلک اساتذہ کرام بچوں کے والدین کو ڈینگی سے بچاو بارے آگاہی فراہم کریں،امحکمہ بہبود […]

اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ، الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہوں گی، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے 3 سے 6 مئی تک این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر […]

ہسپتالوں کے عملے کو 40 لاکھ ماسک اور 9 لاکھ 55 ہزار حفاظتی لباس فراہم کیے گئے ہیں، این ڈی ایم اے کی کارکردگی

اسلام آباد(پی این آئی)ہسپتالوں کے عملے کو 40 لاکھ ماسک اور 9 لاکھ 55 ہزار حفاظتی لباس فراہم کیے گئے ہیں، این ڈی ایم اے کی کارکردگی،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اب تک ملک بھر کے اسپتالوں کو مجموعی طور پر 40 لاکھ […]

حکومت نے خاموشی سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے قیمتوں میں کمی تو کی لیکن پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کے […]

پشاورسے اچھی خبر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع

پشاور(پی این آئی)پشاورسے اچھی خبر، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے باضابطہ طور پر پلازمہ سے کوروونا متاثرہ مریضوں کےعلاج کا آغاز کر دیا ہے۔ایچ ایم سی کورونا کے متاثرہ […]

ملازمت پیشہ 26 فیصد خواتین لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہو گئیں، روزی روٹی خطرے میں، این جی او کا سروے

اسلام آباد(پی این آئی)ملازمت پیشہ 26 فیصد خواتین لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہو گئیں، روزی روٹی خطرے میں، این جی او کا سروے،فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) سروے کے مطابق ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث 26 فیصد خواتین ملازمت سے […]

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کا پیسا صرف کہاں خرچ کیا جائیگا ؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ریلیف فنڈ کا پیسا صرف مستحق بیروزگاروں کو دیں گے، میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کورونا ریلیف فنڈ کا پیسا ان لوگوں کو دیں گے، جو صرف کورونا کی وجہ سے بیروزگار […]

خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج،خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ملازمین کو 70 لاکھ روپے […]

وقت بدل گیا، پاکستان میں طالبان کی حمایت کرنے والا ریڈیو سٹیشن اب کورونا کی آگاہی مہم میں شامل

سوات(پی این آئی۹وقت بدل گیا، پاکستان میں طالبان کی حمایت کرنے والا ریڈیو سٹیشن اب کورونا کی آگاہی مہم میں شامل،دنیا بھر میں پھیلنے والےخطرناک کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے مختلف ادا رے اور پلیٹ فارمز سرگرم ہیں اور اس عالمگیر وبا […]