کورونا سے جنگ میں رابطہ اہم ہے، این ڈی ایم اے نے طبی عملے اور ڈاکٹروں کو ہاٹ لائن فراہم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے جنگ میں رابطہ اہم ہے، این ڈی ایم اے نے طبی عملے اور ڈاکٹروں کو ہاٹ لائن فراہم کر دی،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ڈاکٹرز اور میڈیکل عملے کی شکایات کے اندراج اور ازالے کے لئے […]

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کا تناسب مرنےوالوں کے مقابلے میں بہت اچھا ہے، این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کا تناسب مرنےوالوں کے مقابلے میں بہت اچھا ہے، این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار ،ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ہر روز بڑھ رہی ہے، تاہم مرنے والوں کا تناسب دو […]

کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے

کوئٹہ(پی این آئی): کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے،فاطمہ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نور اللہ […]

تخریب کاری یا حادثہ؟ کراچی ڈیفنس کی بیکری میں دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی(پی این آئی)تخریب کاری یا حادثہ؟ کراچی ڈیفنس کی بیکری میں دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں بیکری کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کے زخم معمولی نوعیت […]

طیب اردوان نے ترک بیٹی کی پکارپر ائر ایمبولنس سویڈن بھیج دی

انقرہ (پی این آئی)طیب اردوان نے ترک بیٹی کی پکارپر ائر ایمبولنس سویڈن بھیج دی, یہ ہوتا ہے مسلمان لیڈر،ترک بیٹی کی پکار پر ترک صدر طیب اردوان نے ترک شہری کو لانے کے لیے ائر ایمبولنس بھیج دی، ترکی کی حکومت کا حیران کن […]

دنیا بھر کی ائیرلائنز کورونا وائرس کی وجہ سےبند، پی آئی اے کے پاس شاندار موقع آگیا، کس طرح بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟بڑا مشورہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ 2020 ایئر لائن انڈسٹری کے لئے تباہ کن سال ہے، سینکڑوں ایئر لائن بند ہونے جا رہی ہیں،ہمارے سامنے صورتحال آنا شروع ہو چکی ہے،پاکستان اس وقت بڑی آئیڈیل پوزیشن میں […]

فیس بک کی چیٹ سروس، زوم کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے لوگ لائیو چیٹ کریں گے؟

نیو یارک(پی این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ’زوم‘ کے مقابلے کی ایک نئی ویڈیو چیٹ سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے 50 صارفین سے بیک وقت بات ہو سکے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی چیٹ سروس […]

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نےکنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ کے قیام کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئےمسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بد عنوانی پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ (سی آئی ڈی بی) کی مخالفت کردی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وفاقی حکومت کو لکھے جانے والے خط میں مجوزہ کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ بورڈ بل کی شدید مخالفت […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی

وہاڑی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی ہے۔پارس طالب نامی لڑکی نے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی […]

کورونا ایمرجنسی، چین سے امدادی سامان پہنچ گیا، دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کےسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار سامان میں پی سی آر، ٹیسٹنگ کٹس، سرجیکل ماسک […]

جماعت اسلامی کا ایم پی اے کورونا کا شکار، گھر میں ہی قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کا ایم پی اے کورونا کا شکارگھر میں ہی قرنطینہ میں چلے گئے۔جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]