ملازمین کو نہ نکالنے کی یقین دہانی پر قرضہ ملے گا، چھوٹے، درمیانے کاروبار کی سبسڈی کے لیے 30 ارب روپے رکھ دئیے گئے
کراچی (پی این آئی)ملازمین کو نہ نکالنے کی یقین دہانی پر قرضہ ملے گا، چھوٹے، درمیانے کاروبار کی سبسڈی کے لیے 30 ارب روپے رکھ دئیے گئے،وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے […]