پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں ترامیم کیلئے کس طرح مجبور کر دیا جائیگا؟ سینئر صحافی کامران خان کا بڑا دعویٰ

کراچی(پی این آئی)سینیر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں قومی تقاضوں کو سمونے کے لئے مطلوبہ ترامیم پارلیمنٹ سےاسی سال منظورہوں گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان […]

کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی۔۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں اورمیرے بچے ٹھیک ہو گئے ہیں جس پر اللہ کا شکر […]

بہاولپور میں داعش کے 4 دہشت گرد سی ٹی ڈی کی کارروائی میں مارے گئے، اقیلتی عبادتگاہ کو نشانہ بنانے والے تھے

لاہور(پی این آئی)بہاولپور میں داعش کے 4 دہشت گرد سی ٹی ڈی کی کارروائی میں مارے گئے، اقیلتی عبادتگاہ کو نشانہ بنانے والے تھے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے بہاولپور میں آپریشن کے دوران داعش کے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی […]

کراچی، سپیشل برانچ پولیس کا ایک اور افسر بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ نکلا، اب پکڑا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی، سپیشل برانچ پولیس کا ایک اور افسر بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ نکلا، اب پکڑا گیا۔ھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے ایک اور افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ۔ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال میں بھی پاکستان امریکا کیلیے ترجیح ہے۔امریکی سفارتخانے کے حکام کے مطابق پاکستان اور امریکا شروع […]

وزیراعظم عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پنجاب کی سیاست کی بڑی وکٹ گرا دی، نامور سیاسی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی) ڈی جی خان اور تونسہ کی معروف سیاسی شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب سے سردار اورنگزیب کھیتران، ن لیگی سابق ایم پی اے اور دیگر نے ملاقات کی، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد […]

دشمن کیلئے موت کا پیغام پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کس طرح وجود میںآئی اور اس کی کیا ضرورت تھی؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)یہ 26جون 1979ء کی بات ہے ،کہوٹہ لیبارٹریز کی حفاظت پر مامور آئی ایس آئی کے جوانوں نے علاقے میں دو غیر ملکیوں کو کار میںاِدھر اُدھر حرکت کرتے دیکھا۔ وہ اپنے کیمروں سے اردگرد کے مناظر کی تصاویر کھینچ رہے تھے […]

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے مستعفی رکن قومی اسمبلی محمد نجیب ہارون کی اہم ملاقات، وزیراعظم نے ناراض ایم این اے کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کراچی سے تعلق رکھنے والے مستعفی رکن قومی اسمبلی محمد نجیب ہارون نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود […]

عید ہو گئی کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگر اسٹاف کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے الاؤنس کا اعلان

کراچی(پی این آئی)عید ہو گئی ،کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگراسٹاف کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے الاؤنس کا اعلان۔محکمہ صحت سندھ نے کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگر اسٹاف کے لیے الاؤنس کا اعلان کردیا۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا […]

ایڈیٹوریل بورڈ

چیف ایڈیٹر / چیف ایگزیکٹو: ظفر محمود ملک ایڈیٹر اردو: لیاقت قریشی ایڈیٹر انگلش: ثمر بلال ڈائریکٹر فنانس: ثنا حسن ایڈیٹر یورپ: صحیفہ نعمان ہیڈ آف اسائنمنٹس: سلمان فاروق نمائندہ خصوصی برطانیہ: خادم حسین شاہین، برمنگھم لیگل ایڈوائزر: اسامہ خالد ایڈووکیٹ پروفائل چیف ایڈیٹر / […]

پیپلز پارٹی اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی بہت ہی اعلیٰ مثال ہے، پی ٹی ائی کے شہباز گل کی جوابی پھلجھڑی

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی بہت ہی اعلیٰ مثال ہے، پی ٹی ائی کے شہباز گل کی جوابی پھلجھڑی،شہباز گل نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب بتائیں کہ سندھ کی 10 ارب کی گندم کس نے غائب کی؟ وزیر موصوف بتائیں […]