24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 16 ڈاکے، 15 چوریاں، شہری 5 گاڑیوں، 9 موٹرسائیکلوں سے بھی محروم کر دیئے گئے

راولپنڈی(پی این آئی)24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 16 ڈاکے، 15 چوریاں، شہری 5 گاڑیوں، 9 موٹرسائیکلوں سے بھی محروم کر دیئے گئے۔راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری ایک گاڑی، 8موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،مویشیوں اورنقدی سے محروم ہوگئے ۔ اسلام آباد سے بھی چار […]

وزارت پیٹرولیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام، شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت پیٹرولیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام، شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی عبوری ضمانت منظور۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر پر پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا […]

اسلام آباد، انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ قلم بند کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایمکے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ قلم بند کر لیااسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ […]

گزشتہ روز قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذر آتش کر دیئے، وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر کشمیر مہم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذر آتش کر دیئے، وزیر اعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر کشمیر مہم جاری۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھا رہے […]

پاکستان کے لیے اعزاز، وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے لیے اعزاز، وزیراعظم عمران خان آج ورلڈ اکنامک فورم سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔عالمی دنیا میں پاکستان کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان آج ویڈیو لنک کےذریعےورلڈاکنامک فورم کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات […]

تحریک انصاف کورونا فنڈز کے اخراجات کا ریکارڈ پیش کرے، پیپلزپارٹی کی رہنما نے مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کورونا فنڈز کے اخراجات کا ریکارڈ پیش کرے، پیپلزپارٹی کی رہنما نے مطالبہ کر دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعظم عمران خان سے کورونا فنڈ کی رقم کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی […]

2023کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

عمرکوٹ(پی این آئی)2023کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی ایم این اے لال مالھی نےکہاہےکہ “2023”کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی تحریک انصاف اپنے اتحادیوں کےساتھ مل […]

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فارق کے قاتل ایک دوسرے سے رابطے میں تھے، فون کی ایپ نے راز فاش کر دیا

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فارق کے قاتل ایک دوسرے سے رابطے میں تھے، فون کی ایپ نے راز فاش کر دیا۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کا […]

کورونا فنڈ میں ایک روپیہ آپ دیں 4 روپے حکومت دے گی،وزیراعظم نے پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا فنڈ میں ایک روپیہ آپ دیں 4 روپے حکومت دے گی، وزیر اعظم نے پالیسی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا فنڈ میں ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے 4 روپے […]

50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد(پی این آئی)50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب.نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی […]

وزیراعظم عمران خان لاک ڈاؤن سے بیروزگارہونےوالوں میں احساس ایمرجنسی کیش تقسیم کا افتتاح آج کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان لاک ڈاؤن سے بیروزگار ہونے والوں میں احساس ایمرجنسی کیش تقسیم کا افتتاح آج کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج برو زپیراحساس ایمر جنسی پروگرام کے تحت ملازمت سے متاثرہ بیروزگاروں میں احساس ایمر جنسی کیش کی […]