کورونا کے ٹیسٹ زیادہ ہوں تو پاکستان میں کورونا مریض کی تعداد قابو میں نہیں رہے گی، پی ایم اے کے عہدیداروں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں،خدا نہ کرے وہ وقت آئے کہ ہمیں سڑکوں پرعلاج کرنا پڑے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی […]

کورونا سے بچاؤ، پشاور میں ایمرجنسی نافذ، بلا ضرورت باہرنکلنے پرگرفتاری ہو گی،ڈبل سواری مکمل بند،فوج بھی الرٹ

پشاور (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیےکل جمعہ کے روز سےسے پشاور میں ایمرجنسی حالت کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے آج جمعرات کو آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت نے طے […]

واٹس ایپ نے مزے کرا دئیے، ایک وقت میں آٹھ دوست ویڈیو کال کر سکیں گے

لاس اینجلس (پی این آئی) سوشل میڈیا پر چیٹنگ کے دنیا بھر میں مقبول واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئی سہولت پر کام شروع کردیا ہے،جس میں ایک وقت میں 8 افراد ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے۔اس حوالے سے خبریں دینے والے […]

خود ہی ایمبولینس چلائی اور خود ہی قبر کھودی، ہمسایہ ملک سے آئی دکھ بھری رپورٹ

ممبئی(پی این آئی)انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 600 سے زائد ہو گئی ہے۔انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جہاں پانچ ہزار […]

پی آئی اے نے نئی خصوصی پروازوںکے شیڈول کو حتمی شکل دیدی

کراچی(پی این آئی) پااکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی ای) مختلف ممالک کے لئے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جن کے ذریعے پاکستانیوں کو وطن واپس اور غیر ملکیوں کو ان کے آبائی ممالک پہنچایا جا رہا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ […]

الخدمت فاؤنڈیشن جہلم، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) کوروناوائرس سے نمازیوں کے تحفظ کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن نے تھانوں کے علاوہ عبادتگاہوں جن میں مساجد، اورگرجا گھر شامل ہیں جراثیم کش سپرے کیا گیا، یہ سپرے دو ٹیموں نے کیا جن کی نگرانی راجہ ندیم احمد اور صفدر بابر […]

ایم اے پاس خاتون جھاڑو دینے پرمجبور

وہاڑی(پی این آئی)ایم اے پاس خاتون جھاڑو دینے پر مجبور، حالات کے ہاتھوں مجبور ایم اے پاس خاتون نے گورنمنٹ ملازمت نہ ملنے پر ہمت نہ ہاری اور صفائی ستھرائی کا کام کر کے اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنا شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس […]

بینک آف خیبرکے ایم ڈی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

پشاور (پی این آئی)بینک آف خیبر پشاور کے ایم ڈی احسان اللّٰہ احسان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایم ڈی خیبر بینک نےنجی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے باوجود گھر سے دفتری امور نمٹا رہا ہوں۔انہوں […]

کورونا وائرس ایمرجنسی، وفاقی وزیر نے تمام نجی ہسپتالوں کو حکومتی کنٹرول میں لینے کا عندیہ دیدیا، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 […]

ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان

کراچی(ّپی این آئی) ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان ۔کراچی میں موٹرسائیکل پر بھائی کے ساتھ ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان ہوگیا۔جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں کام کرنے والی ڈاکٹر کے چالان […]

کورونا لاک ڈاؤن میں ایمبولینس میں زندہ شخص کو لاش ظاہر کر کے سفر

کراچی(پی این آئی)ماضی میں کراچی میں اسلحہ کی منتقلی میں ایمبولینس استعمال ہوتی رہی، حال ہی میں بلوچستان سے حب کے راستے گٹکے کی اسمگلنگ میں بھی ایمبولینس پکڑی گئی۔اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے کراچی سے ایک زندہ […]