پی ڈی ایم حکومت کو پاکستانیوں کے لیے توہین قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مزاحیہ حکومت آخرکار اختتام کو پہنچی، پی ڈی ایم حکومت پاکستانیوں کے لیے توہین تھی۔تفصیلات کے مطابق سابقہ دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور رہنے والے […]

پی ڈی ایم اے کی سیلاب وارننگ، دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 31 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا

لاہور/ساہیوال /قصور/اوکاڑہ/پاکپتن /وہاڑی (آئی این پی) دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 31ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہاہے ،نیا راوی پل، پرانا راوی پل اور شاہدرہ ریلوے پل کے نیچے پانی کے بہائو میں اضافہ ہو رہا ہے ، لاہور ،ساہیوال ،قصور ،اوکاڑہ […]

پی ڈی ایم سے انتخابی اتحاد ہوگا یا نہیں؟ علیم خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے امید ظاہرکی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں گے ،عام انتخابات میں تاخیرملک کوعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو طول نہیں دیا جاسکتا ،نگران حکومت کے […]

پی ڈی ایم کا ساتھ کس صورت میں دیں گے؟ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کر دیا

ڈی آئی خان (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کا ساتھ تب دیں گے جب یہ اسلامی نظام نافذ کرے گی۔انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف […]

پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

پشاور(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعیت علمائے ا سلام ( ف ) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کواعتماد میں لیناچاہیے تھا۔     […]

پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی حکومت کا سال تاریخ کا مہنگا ترین سال قرار دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کا پہلا سال ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا سال ثابت ہوا، مالی سال 23-2022 میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تحریک انصاف کی حکومت کے آخری مالی سال کے مقابلے میں مہنگائی میں 200 […]

پی ڈی ایم اتحاد نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے، ایک سال میں کتنا قرضہ لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی حکومت نے 1 سال میں قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، وفاقی حکومت نے 12 ماہ کے دوران تقریباً 15 ہزار ارب روپے کے اضافے سے مجموعی قرضہ ساڑھے 58 ہزار ارب روپے سے زائد کر دیا۔ […]

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا، سلیبس نیا، یا پرانا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ ستائیس اگست کو پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوں گے،ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اجلاس صدر […]

پی ڈی ایم اتحاد کی اہم ترین شخصیت بھی لندن روانہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں […]

پی ڈی ایم کارکنان کی جانب سے سپریم کورٹ کا محاصرہ، صدر سپریم کورٹ بار نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہاہے کہ کچھ سیاستدانوں کا خیال ہے عدالت دھرنے کی وجہ سے پریشر میں آ جائے گی،سپریم کورٹ کے ججز کسی صورت پریشر میں نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صدر سپریم […]

پی ڈی ایم کا مظاہرہ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ سے عدالت عظمی کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی زیر صدارت عدالت عظمی کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جی […]