پی ڈی ایم کے سارے حربے ناکام، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، حکومتی ارکان نے 186کی تعداد پوری کرکے دکھادی اور پی ڈی ایم اتحاد کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کی کہ الحمدللہ 186، پاکستان […]

پی ڈی ایم حکومت کی آزمائش، ڈالر کی مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل کمی، سونا مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

لاہور(آئی این پی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری مسلسل جاری ہے، جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی جبکہ پاکستان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اوپن […]

پی ڈی ایم دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ میں کتنے ہزار پوائنٹس کی کمی ہو گئی؟ سرمایہ کاروں کیلئے بڑا دھچکا

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کے دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ میں 7 ہزار پوائنٹس کی کمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، رواں سال کے دوران سرمایہ کاروں کے مجموعی طور پر 1 ہزار ارب روپے ڈوب […]

پی ڈی ایم کا نام و نشان کیسے مٹائوں گا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز اعلان

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں الیکشن کے ذریعے پی ڈی ایم کا نام و نشان مٹا دوں، میں نہیں چاہتا سری لنکا جیسی صورتحال ہو، سڑکوں پر توڑ پھوڑ ہو، ملک کی معیشت کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں […]

پی ڈی ایم کی پنجاب میں گورنر راج لگانے کی امیدیں ختم ہوگئیں

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کی پنجاب میں گورنر راج لگانے کی امیدیں ختم ہوگئی۔۔ وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد یا گورنر راج کے شوشے دل خوش کرنے کیلئے ہیں،اپوزیشن کے پاس عدم اعتماد کا […]

پی ڈی ایم نےوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کوکیا پیشکش کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑا د عو یٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ، وفاقی حکومت میں شامل اتحادی متحرک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے تحت لاہور کیلئے کمان سنبھال لی۔پی ڈی ایم جماعتوں نے آصف زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا […]

پی ڈی ایم نے پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

شکر گڑھ (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے،پنجاب حکومت کو جمہوری انداز میں رخصت کریں گے،پنجاب کے وزیر اعلٰی کا فیصلہ پی ڈی ایم قیادت کرے گی۔ […]

پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اپنی پوری سیاست میں […]

پمز ہسپتال میں تمام او پی ڈیز بند، مریضوں کی حالت خراب، ایم ٹی آئی قانون کے خلاف ملازمین کا شدید احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی ) فیڈرل ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹراسفند یار نے اعلان کیا ہے کہ پمزہسپتال میں لاگو کیے گئے ایم ٹی آئی جیسے کالے قانون کے خلاف آج تمام او پی ڈیز بند رہیں گی اور احتجاج میں شامل تمام ملازمین […]

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں نمائیاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 21 طالبات سمیت 49 طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز، 25 پی ایچ ڈی سکالرز، 102 ایم فل اور مجموعی طور پر 12 ہزار طلباء و طالبات کو ڈگریاں جاری کر دی گئیں

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں نمائیاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 21 طالبات سمیت 49 طلباءو طالبات کو گولڈ میڈلز،25 پی ایچ ڈی سکالرز ، 102 ایم فل اور مجموعی طور پر 12 ہزار طلباءو طالبات کو ڈگریاں […]

پی ڈی ایم حکومت کا جے یو آئی کو اہم ترین عہدہ دینے کا فیصلہ

پشاور ( پی این آئی ) حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ جمعیت علمائے اسلام کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں میں خیبرپختونخوا کی گورنر شپ کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے […]