عمران خان کو نہ نکالتے تو۔۔۔ آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کاساتھ دینے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک پھر حکومت بنا لیتا، ہم پی ٹی آئی کے خلاف نہیں صرف ایک شخص کے خلاف […]

آئی ایم ایف نمائندوں کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین مین پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ زیر بحث آ گیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے یورپی یونین اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نمائندگان کی ملاقاتوں کے دعوی پر جیل حکام کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے وضاحت […]

پی ڈی ایم حکومت کے آخری چند دنوں میں من پسند حلقوں کو کتنے ارب روپے کے فنڈز کا اجرا ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو اربوں روپے کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نےغریب عوام کیلئےاربوں روپےکےمختص فنڈز سیاست کی نذر کر دیے، وفاقی حکومت نے اربوں […]

پی ڈی ایم اتحاد میں شامل اہم سیاسی جماعت نے سردیوں میں الیکشن نہ کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم اتحاد میں شامل اہم سیاسی جماعت نے سردیوں میں الیکشن نہ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطوں […]

رہائی کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا کو آئی ایم ایف کا پیغام پہنچادیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی،آئی ایم ایف نے بھی ملک میں الیکشن کروانے کا کہہ دیا۔جمعہ کے روزلاہور ہائیکورٹ کے حکم پر […]

پی ڈی ایم کی حکومت نے مہنگائی عروج پر پہنچائی، اب عوام کیلئے کیوں نہیں نکل رہے؟ سراج الحق نے سوال کر دیا

چیچہ وطنی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے مہنگائی عروج پر پہنچائی، حکمرانوں اور عدلیہ نے عوام کو کوئی انصاف نہیں دیا، پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو […]

پی ڈی ایم بیلٹ پیپر پر بلے کے نشان کا سامنا نہیں کرسکتی، لطیف کھوسہ کا چیلنج

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیلٹ پیپر پر بلے کے نشان کا سامنا نہیں کرسکتی، الیکشن میں ان کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی، کیونکہ جمہور کو یہ مانتے نہیں، یہ عوام کے پاس جانے […]

پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے، شہباز سرکار کو عذاب قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی کھل کر برس پڑے اور “آفت” قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کامران خان نے کہاکہ شہباز شریف، بلاول بھٹو اور فضل الرحمٰن […]

پی ڈی ایم کی 16ماہ کی حکومت میں کتنے کروڑ پاکستانی بیروزگار ہوئے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

ملتان (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 16ماہ میں 2 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے، ڈیڑھ سال سے بھی کم عرصے میں ملک میں بے روزگاری کی سطح ساڑھے 8 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا تھا، فواد حسن فواد سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی)پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا، حکومت کی یہ تبدیلی گلے پڑ گئی”۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر شہزاد اقبال نے غیر ملکی میڈیا میں سائفر لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا […]

پی ڈی ایم حکومت کا خاتمہ، 10 اگست کو یومِ تشکر و نجات کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین و سابق وزیر اعظم کی جان کو لاحق خطرات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ چیئرمین […]