کرونا وائرس،ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے 10لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

برن (پی این آئی) ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے کورونا وائس کیخلاف جنگ کیلئے سوئٹزرلینڈ حکومت کو ایک 10 لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سوئس حکومت عالمی وباءکیخلاف لڑنے میں […]

کورونا، کم عمر ترین ہلاکت، 21سالہ چولی دم توڑ گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلی وباء کورونا وائرس سے کم عمر ترین ہلاکت کی خبر بین الاقوامی میڈیا میں توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔برطانیہ میں 21 سالہ لڑکی چولی مڈلٹن کورونا وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئی جو اس وبا کی […]

کھانسی اور بخار کے علاوہ ماہرین نے کورونا کے مریض کی نئی علامات کا انکشاف کر دیا، تفصیل جانیے

لندن (پی این آئی) طبی تحقیق کے برطانوی ادارے کے ماہرین نے کھانسی اور بخار کے علاوہ کورونا سے متاثرہ افراد کی نئی علامات کا انکشاف کیا ہے۔کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور ماہرین کی […]

سعودی عرب میں کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کس طرح ہوگی؟سعودی حکومت نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہونیوالی موت، تدفین معمہ بن گئی۔مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے مرنے والے افغان شہری کی تدفین کے بارے میں مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے سوشل میڈیا پر کئی سوالات کیے ہیں۔تمام ہی استفسار کر […]

پاکستان کرکٹ بورڈنے کورونا وائس سےمتاثرہونے والوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) بھی کورونا وائرس کی وباءکیخلاف جنگ کیلئے میدان میں آ گیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]

وہ علاقہ جہاں کرونا وائرس کے ایکساتھ درجنوں کیسز رپورٹ ہو گئے ، پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ یونین کونسل مانگا، مردان، جہاں پاکستان میں کورونا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی تھی، وہاں 46 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 39 […]

برا وقت گزر گیا، سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی تیاری میں پہلی بڑی کامیابی مل گئی ، پوری دنیا میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی

سنگا پور (پی این آئی ) کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے عمل کو تیز کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں سر جوڑے کورونا کے اعلاج کیلئے ویکسین کی تیار میں مصروف سائنسدانوں نے ویکسئین کی تیاری کے […]

کورونا سے بے خوف، غیر ذمہ داری کی انتہا ہو گئی ،بس میں سامان رکھنے کی جگہ پر سواریوں کو بٹھایا جانے لگا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی ہے۔کورونا وائرس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں کیا گیا تاہم ہم ماہرین کی جانب سے بار بار لوگوں کو ہدایت کی جارہی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں کیونکہ احتیاطی تدابیر […]

بھارت میں کورونا کی پیدائش، کون ہے کہاں ہے؟ جانیئے

بھارت (پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کرفیو کے دوران ایک بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔والدین نے بیٹی کا نام کورونا رکھا ہے۔بچی کے نام کی وضاحت کرتے ہوئے اس کے رشتے دار کا کہنا تھا کہ یہ وائرس بہت خطرناک ہے۔اس نے […]

کورونا کا خطرہ، چشمہ اور لینسز پہننے والوں کے لیے خاص احتیاطی تدابیر

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے والا کورونا وائرس اب 197 تک پھیل چکا ہے اور ماہرین طب نے اس وائرس سے بچنےکے لیے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔جہاں ماہرینِ طب کی جانب سے جہاں […]

کورونا کا خطرہ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار ہو گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس عالمی وبا سے پنجاب میں پہلی ہلاکت بھی سامنے آ گئی۔پنجاب میں اس پہلی ہلاکت […]