بھارت ، بنگلہ دیش اور پاکستان میں کورونا کیسز میں حیران کن کمی،بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بنگلہ دیش ،بھارت اور پاکستان میں بہت کم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ بھارت ، بنگلہ دیش اور پاکستان میں بہت کم ہونے […]

کورونا کا خدشہ،گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع، بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) ابتدائی طور پر 9 گاڑیاں شاہراہوں پر موجود ہوں گی، تعداد بڑھا کر 16 کی جائے گی،موبائل یونٹس محکمہ بہبود آبادی کی گاڑیوں میں بنائے گئے ہیں۔انچارج موبائل یونٹ ڈاکٹر فرزانہ کا کہنا ہے کہ سکریننگ تھرمل گنز سے کی جائے […]

کورونا کا وار جاری،ملک بھر میں متاثرین کی کل تعداد1408 ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تاحال رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد1408 سے بڑھ گئی ہے۔ملک میں اس مہلک وائرس کے کیسز کو آئے ہوئے ایک مہینہ سے زیادہ ہوچکا ہے […]

کورونا پر قابو پانے کی خبریں جھوٹ نکلیں؟ چین میں  کورونا وائر س کی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، متعدد کیسز رپورٹ

بیجنگ(پی این آئی)چینی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ انہیں چینی مین لینڈ میں نئے کرونا وائرس کے 55 مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ جمعرات کو رپورٹ ہونے والے ان نئے کیسز میں سے 54 درآمد شدہ تھے۔قومی صحت کمیشن نے کہاہے […]

آپ کرونا وائرس کا مقابلہ کیسے کریں گے جب تک آپکے دماغ سے یہ وائرس نہیں نکل جاتا، مریم اورنگزیب وزیراعظم پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہاہے کہ عمران صاحب سرحدوں پرکورونا کی ٹیسٹنگ،سکریننگ کا بندو بست کر نہیں سکے اور سیاست پر زور ہے، وہ سرحدوں پر کورونا کی ٹیسٹنگ، سکریننگ کا بندوبست کر نہیں سکے اور سیاست پر زور ہے،عمران […]

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا

چین(پی این آئی)چین کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کے لئے طبی امدادی سامان گلگت بلتستان حکومت کے حوالے کردیا گیا، طبی سامان میں 5 ونٹیلیٹرز ،20 ہزار ٹیسٹنگ کٹ، 2 ہزار این 95 ماسک اور 2 لاکھ سرجیکل ماسک شامل ہیں۔پاک […]

باپ کاشیرخوار کو کورونا سے بچانے کا انوکھا طریقہ

(چین(پی این آئی)کاؤ جنجی نامی چینی نے اپنے دو ماہ کے بچے کو کورونا وائرس سے بچانے کےلیے ایسا بیگ تیار کیاہے کہ جس میں بچے کو رکھ کر باہر لےجایا جاسکتا ہے۔کاؤ جنجی نے بیگ میں ہوا کو صاف کرنے والا سسٹم بھی نصب […]

کورونا کا خدشہ،پاکستان میں 1200کنفرم کیسز9 افرادہلاک 21 صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی ، وائرس اب تک 9 مریضوں کی جان لے گیاجبکہ 21 افراد مکمل طور پر صحت ياب ہوئے ہیں۔ملک میں اب تک کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 9 […]

یورپی ملک جمہوریہ کوسووو کی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف بروقت ایکشن نہ لینا مہنگا پڑ گیا

کوسووو(پی این آئی)یورپی ملک جمہوریہ کوسووو کی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف بروقت ایکشن نہ لینا مہنگا پڑ گیا ،عالمی وبا سے بچاو¿ کی پالیسی پر ناخوش اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لاکر حکومت تحلیل کردی۔غیر ملکی خبر رساںادارے فران 24کے مطابق جمہوریہ کوسووو […]

کرونا وائرس کا پھیلائو، پاکستان کے ایک اور علاقے کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا گیا

سرائے عالمگیر (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا ایک اور علاقہ انتہائی خطرناک قرار، سرائے عالمگیر کے ایک گاوں میں 6 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مکمل طور پر کرفیو نافذ کر دیا گیا، اس سے قبل اسلام آباد کی یونین کونسل […]

15منٹ میں کورونا کاٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی گئی

برسلز (پی این آئی) بیلجیم کے سائنسدانوں نے 15منٹ میں کورونا وائرس کا درست ٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی ہے۔ یہ کٹ صرف 15منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کٹ بنانے والے سائندانوں کو کہنا ہے کہ کٹس کی مدد […]