امریکا میں کورونا کیسز سے ہلاک ہونےوالے افراد کی تعداد میں ہوشرباء اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی ) : امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 1ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 80ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔ اٹلی میں کورونا کے […]

کروانا وائرس سے ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا ،تعداد 9ہو گئی،متاثرہ افراد 1100سے بڑھ گئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پنجاب میں ایک اور ہلاکت سامنے آگئی جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 121 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بھی 1198 تک جا پہنچی ہے۔ […]

چھوٹے سے ملک نے کر دکھایا، کرونا وائرس سے بچائو کیلئے حیرت انگیز دوا تیار کر لی گئی

کیوبا(پی این آئی) کیوبا سے دنیا کو بچانے کے لئے حیرت انگیزدوا کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب […]

نیا پینڈورا باکس کھل گیا ، فواد چوہدری نےمذہبی طبقے کی جہالت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نےمذہبی طبقے کی جہالت کو کورونا کے پاکستان میں پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ رجعت پسند مذہبی طبقےکی […]

پاکستان میں کورونا کیسے پھیلا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ سے زلفی بخاری کو نوٹس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ کیسے ہوا اور اس کا ذمہ دار کون ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے اور تفتان بارڈر سیل کر کے مزید زائرین کی […]

ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق، پورا گائوں سیل

گجرات(پی این آئی) ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد پورے گائوں کو سیل کردیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ اسپین سے آئے شہری میں کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق سرائے […]

کورونا کی وباء،مشتبہ مریض کے سوا نماز باجماعت سے کسی کو معافی نہیں ، مساجد کھلی رہیں گی، وضو گھر سے کر کے آئیں، پاکستانی علماء کا اعلان

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف سے نماز با جماعت ترک نہیں کی جا سکتی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس کے بعدمشترکہ اعلامیہ تمام مسالک کے علمائے کرام نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ50 سال سے زائد عمر کے لوگ […]

سپین میں کورونا کا خوف، 500 سال بعد غرناطہ کی مسجد اور گلیوں میں اذان دی جانے لگی

غرناطہ (پی این آئی) کورونا وائرس سے یورپی ملک سپین میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ کورونا سے بچاؤ ٔ کے لیے سپین کےقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد ’ اللہ اکبر‘کی صدائیں گونج اٹھیں۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق اسپین کی البیازین مسجد […]

کورونا کا خطرہ، سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات

نصیرآباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جب کہ سندھ و پنجاب جانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی […]

کورونا، لاک ڈا ون سے غریب پریشان یوٹیلیٹی سٹور سے آٹا غائب، عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

عمرکوٹ (پی این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ اور اس کے گردونواح میں مسلسل چھ روز سے جاری لاک ڈائون سے غریب افراد شدید پریشان ہے جبکہ ضلع بھر کے آٹھ یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ ایک ماہ […]

کورونا کے منفی اثرات،ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب تک متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم اس کے اثرات پاکستان معیشت پر بھی […]