شمالی کوریا میں پہلے مریض کو گولی ماردی گئی، اس کے بعد کسی نے کورونا کا نام نہیں لیا

پیانگ یانگ (پی این آئی) کورونا کی وباء کے دوران روئے زمین پرشمالی کوریاابھی تک ایک ایسا ملک ہے جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں […]

وہ ملک جہاں ابھی تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

پیانگ یانگ (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں اب تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے، ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا […]

برطانوی اخبار،دی گارڈین، کی تہلکہ خیز رپورٹ، کورونا سے برطانیہ میں متاثرہ 50 فیصد افراد کو مرنے سے نہیں بچایا جا سکتا، وینٹی لیٹر، محض ایک کارروائی ہے، 22 ہزار تک مر سکتے ہیں

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے معتبراخبار “دی گارڈین” کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے مریضوں کی 50 فیصد تعدادہی صحتیابی سے ہمکنار ہو گی جبکہ بقیہ 50 فیصد کو مرنے سے نہیں بچایا جا سکتا۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق ،،سچ یہ ہے کہ […]

اسپین کی شہزادی کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں

میڈرڈ(پی این آئی) کرونا وائرس سے متاثرہ اسپین کی شہزادی انتقال کر گئیں، 86 سالہ ماریہ ٹریسا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 5690 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دنیا میں اس وائرس […]

کورونا لاک ڈاؤن، فرانس میں خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافہ

پیرس (پی این آئی) ایک طر ف دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیں تو اس عالم میں فرانس میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافے کی رپورٹس آ رہی ہیں۔یورپی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

عثمان بزدار کی جانب سے کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو اچھی خبر سنا د ی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹرز کو 1 ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 25 لاکھ گھرانوں کو 4 ہزار روپے مالی امداد دی جائےگی، 15ارب روپے کے […]

ملک بھر میں لاک ڈاؤن،وزیراعظم نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔وزارت یوتھ افیئرز کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر […]

کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد،چین سے امدادی سامان اور ماہرڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کی طرف سے بھجوایا جانے والا امدادی سامان وصول کرنے اور ٹیم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ائیرپورٹ پہنچے۔اس موقع […]

3صحافی بھی کورونا میں مبتلا، ڈاکٹرظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ جن صحافیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق […]

کورونا کے خلاف جنگ،چین سےطبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے جبکہ آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بھی پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ۔ چینی کمپنی وائی […]

پنجاب کورونا کیسز کےحوالے سے پاکستان میں سب سے آگے, پنجاب میں 490 اورسندھ میں 440 مریض ہیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب 490 کورونا کیسز کے ساتھ سندھ سے آگے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں پنجاب سندھ سے آگے نکل گیا ہے۔ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1373 ہوگئی ہے , اب تک […]