احمد شہزاد نے کرونا وائرس سےبچائو کیلئے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں شہریوں میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور کھلاڑی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کورونا وائرس سے […]

سیلفی کا جنون، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے چھ اہلکاروں نے کورونا کے مریض کے ساتھ سیلفی بنا ڈالی

خیرپور (پی این آئی) کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ سلیفی لینے پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے چھ اہلکاروں کو ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا، تمام افراد کو 14روز تک قرنطینہ میں رکھنے کے احکامات دے دیے گئے جنہوں نے ایران سے آنے والے کورونا […]

رات گئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی اذانیں،کورونا کی وباء سے بچنے کیلئے خصوصی دعائیں

لاہور (پی این آئی) رات گئے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی اذانیں دینے کا سلسلہ شروع، عُلماء کرام کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ منگل کی رات پورے پاکستان میں خصوصی اذانیں دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں، دیہاتوں […]

کورونا وائڑس کے بچاوکیلیےسوشل میڈیا کے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں ،سعودی وزارت صحت کی عوام سے اپیل

سعودیہ(پی این آئی)سعودی وزارت صحت نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے بچاو کے لئے پیش کئے جانے والے مختلف طریقے اور ٹوٹکے استعمال کرنے سے اپنےعوام اور مقیم غیر ملکیوں کو منع کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ کورونا […]

سعید غنی سے رابطہ رکھنے والے صحافیوں میں خوف و ہراس، سعید غنی نے گذشتہ روز کورونا ٹیسٹ پازیٹیو کا اعتراف کیا تھا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان سے گذشتہ چند روز میں ہاتھ ملانے والے اور گلے ملنے والے صحافیوں نے اپنے ٹیسٹ کروانا شروع کردیے ہیں۔ […]

چین میں انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ، کورونا کے78 نئے کیسز کی تصدیق

بیجنگ(پی این آئی)چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے بڑی تعداد بیرون ملک سے آنے والے افراد کی تھی جس سے انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

مردان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص کی عمرے سے واپسی پر دعوت نے ہزاروں افراد  کی زندگی خطرے میں ڈال دی

مردان (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے بڑے شہر مردان میں عمرے سے واپس آنے والے ایک شخص سعادت خان کی لاپرواہی نے ہزاروں پاکستانیوں کو کرونا وائرس کے خدشے سے دوچار کر دیا۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے پہلے […]

کورونا سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی، سندھ اور پنجاب میں دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد خیبر پختونخوا میں شٹ ڈاؤن کردیا گیا۔سندھ کے بعد پنجاب میں بھی دو […]

کورونا فنڈ میں کراچی کے تاجرنے 79لاکھ، 88سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10لاکھ روپے عطیہ کر دیے

ُ(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائم کردہ کورونا وائرس فنڈ میں کراچی کے ایک تاجر نے 79 لاکھ روپے جبکہ 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی کےایک تاجر […]

کرونا وائرس،مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کی طرف لاک ڈاؤن

جہلم(نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ ضلع جہلم کے صدر ملک محمد محمد اقبال اعوان،سرپرست شیخ محمد جاوید، سینئر نائب صدر شیخ ندیم اصغر، جنرل سیکرٹری عبدالرشید بٹ کی مشاورت سے تمام تاجروں نے لاک ڈاؤن کیا اور کوئی تاجر دکان پر نہیں آیا۔تاجر رہنماؤں […]

کرونا وائرس سے ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، کس کس ملک میں کتنی اموات ہوئیں؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات آگئیں

سپین (پی این آئی) گذشتہ روز شائع رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس نے 189 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 14433 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں اب […]