کورونا ریلیف فنڈ،آرمی چیف سمیت پاک فوج کے تمام اعلیٰ افسران نے کتنی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا؟ شاندا ر تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیےآرمی چیف نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ہے ۔پریس کانفرنس میں خطاب کرتے […]

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی ، کورونا سے نمٹنے کیلئے سخت ترین اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ […]

اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے کتنے افراد میں  کورونا کی تشخیص ہو گئی؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

بھارہ کہو(پی این آئی)اسلام آباد کے دیہی علاقے بارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرک […]

کورونا سے ہلاک کو دفنانے کی بجائے جلایا جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بحث، یہ خطرناک صورتحال تب پیش آئے گی جب قبرستان بھر جائیں گے، سعیدہ وارثی کا مؤقف

لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی پارلیمنٹ میں اس قانون پر بحث کی جارہی ہے کہ جو لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ہوں ان کو دفنایا نہیں جائے گا بلکہ جلایا جائے گا،برطانیہ کی پارلیمنٹ کی ایوان بالا کی پاکستانی نژاد رکن […]

بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، حکومتی ترجمان نے تصدیق کردی ۔

کوئٹہ (پی این آئی) اتوار کے روز صوبے میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد108 ہوگئی ہے جبکہ رات کو بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی صوبائی حکومت کے ترجمان نے تصدیق […]

کورونا کاخوف،سعودی عرب میں آج سے 21 دن کےلیے جزوی لاک ڈائون نافذ

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورونا کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس موذی مرض کے متاثرین کی گنتی چھ سو سے زائد ہو گئی ہے، صرف دو روز کے اندر متاثرین کی گنتی میں 200 کیسز کے اضافے نے سعودی حکام […]

کورونا وائر س کا خطرہ،بل گیٹس بھی بول پڑےکورونا کو کنٹرول کرنے کا طریقہ بتا دیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا کہنا ہے کہ بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر ونا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں […]

عارف انصاری کا کورونا پر صوفی گانا ریلیز

(پی این آئی)برِ صغیر پاک و ہند کے سپر ہٹ پروگرام، ’’گائے گی دنیا گیت میرے‘‘ سے مقبولیت اور شہرت حاصل کرنے والے رسیلے اور سریلے گائیک گلوکار عارف انصاری نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا صوفی گیت ’’کردے اندھیرے دور‘‘ریلیز کردیا۔کورونا وائرس کے […]

ملک بھر میں شب معراج النبی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، کورونا کی وباء سے نجات کی خصوصی دعائیں

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں شب معراج النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے،محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے معراج النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندی کے بعد لوگ گھروں میں اللہ پاک کی عبادت کر رہے ہیں ، کورونا سے […]

کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں کورونا انفیکشن تو نہیں ہو گئی تاکہ ہم فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں؟ڈاکٹر اذفرکے اہم مشورے

اسلام آباد(پی این آئی)کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں کورونا انفیکشن تو نہیں ہو گئی تاکہ ہم فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں؟اگر مندرجہ ذیل چار علامات میں سے کوئی تین علامات آپ کے اندر اکٹھی موجود ہوں تو ضرور medical advise لیں ورنہ پریشانی کی […]

ایک بار وائرس پھیل گیا تو قابو کرنا ناممکن ہو گا اور ہزاروں جانیں اس کی نذر ہو ں گی۔۔۔ اٹلی نے دنیا کو سبق سکھا دیا

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں جو صورتحال بن چکی ہے اس میں ہمارے لیے اور ہمارے حکمرانوں کے لیے ایک سبق ہے۔ اگر ہم اٹلی کے تجربے سے سیکھ سکیں تو شاید اس موذی وباءسے کسی طور بچ نکلیں۔ نیویارک […]