وہ علاقہ جہاں کرونا وائرس کے ایکساتھ درجنوں کیسز رپورٹ ہو گئے ، پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ یونین کونسل مانگا، مردان، جہاں پاکستان میں کورونا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی تھی، وہاں 46 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 39 کا پوزیٹو آیا۔ باقی سات میں سے 4 سیمپل (غالباً ناقص ہونے کی وجہ

سے) مسترد کر دیے گئے. ٹیسٹ کئے جانے والے کسی فرد میں مرض کی علامات موجود نہیں تھیں۔واضح رہے کہ تبلیغی جماعت کی مقامی تنظیم نے مردان کے مرکز میں جمعہ کی رات ایک بڑا تبلیغی اجتماع کیا انتظامیہ کے روکنے کے باوجود اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close