ایک جانب برفباری تو دوسری جانب طوفانی بارشوں نے بھی تباہی مچا دی، پاکستان میں بارشوں سے متعدد ہلاکتوں کی خبر آگئی
پشاور (پی این آئی) ایک جانب برفباری، تو دوسری جانب طوفانی بارشوں نے بھی تباہی مچا دی، خیبرپختونخواہ میں حالیہ بارشوں کے سپیل کے دوران متعدد افراد جاں اور زخمی ہوئے، گھروں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں […]