سردی کی شدت میں اضافہ اور مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے جنوری کے وسط میں مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کے سبب ملک میں ایک بارش کا سلسلہ وسط جنوری سے شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ شدت معتدلجبکہ کہیں ہلکی اور کہیں کہیں اچھی بارش متوقع ہے۔ برف باری ،دھند اور سردی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ بارش کے […]