اسلام آباد ٹریفک پولیس میں تعینات اے ایس پی عائشہ گل کی ایس پی کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس میں تعینات اے ایس پی عائشہ گل کی ایس پی کے عہدے پر ترقی،44 کامن میں پاس آؤٹ ہونے والی اے ایس پی،ٹریفک سے قبل بطوراے ایس پی مارگلہ، اے ایس پی کوہسار،اور ایف سی میں خدمات انجام […]

لنڈی کوتل ، جنوبی وزیرستان میں 26.817 ملین کی لاگت سے پناہ گاہوں کے قیام، ہر ایک پناہ گاہ میں 100 افراد کے قیام کی گنجائش

پشاور (آ ئی این پی)صوبے میں پناہ گاہوں سے متعلق ایک اہم اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے میں قائم پناہ گاہوں کے انتظام و انصرام کو مزید مؤثر انداز میں چلانے، پناہ گاہوں کے دائرہ […]

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل۔۔موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواوں کے طاقتور سسٹم میں اضافہ ہوا کا کم دباو مغربی ہواوں کا طاقتور سسٹم 21 جنوری سے ملک میں داخل ہوگا ۔پنجاب خیبرپختونخواہ بلوچستان کشمیر گلگت کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارشوں کی امید جنوبی پنجاب […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یوٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے ، ایسے میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کر دیے جائیں ، یہ اہم فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی […]

عثمان بزدار چھا گئے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کارکردگی میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا، سروے رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی ) انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپین ( آئی پی او آر) نے نئی سروے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تین سالہ کارکردگی میں تمام وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی پی او آر […]

وزیراعظم عمران خان نے پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ہری پور (پی این آئی) ہری پور میں خصوصی ٹیکنالوجی زون کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور ان کی وزرات اعلیٰ کے دوران صوبے میں کیے جانے والے اقدامات […]

5 وزراء سمیت 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی، حماد اظہر ، نور الحق قادری ، فرخ حبیب ، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا ، عامرلیاقت، صداقت عباسی شامل

اسلام آباد ( پی این آئی)جائیداد اور ذاتی مال و دولت پر مشتمل اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میںالیکشن کمیشن نے 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل […]

منگل کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند […]

تین دن مسلسل شدید برفباری، مری اور گلیات جانے کا پلان کینسل کر دیں، ایڈوائزری جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) شدید برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، 3 دن کیلئے مری اور گلیات جانے سے گریز کی ایڈوائزری جاری ، مغربی اور بالائی علاقوں میں موسم بتدریج خراب رہنے کا امکان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں برفباری […]

150اراکین ِ پارلیمنٹ فارغ۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے150 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی، ارکان اسمبلی کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی، ارکان اسمبلی کسی بھی قسم کی قانون سازی میں بھی شریک نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی […]