اعتراف کرتا ہوں وزیراعظم عمران خان ایماندار آدمی ہیں،سماجی شعبے کیلئے وزیراعظم نے جو کیا اسے تسلیم کرتا ہوں ، سلیوٹ کرتا ہوں ، ن لیگی رہنما محمدزبیر
اسلام آباد (پی این آئی )سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار آدمی ہیں، اعتراف کرنا چاہتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان […]