اپوزیشن میں اختلافات؟ اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کیخلاف مارچ ملتوی ہونے کا امکان، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے اعلان کردہ حکومت مخالف لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے پی ڈی ایم […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے کون سے علاقے بارش اور شدید سردی کا مرکز بنیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں […]

پرویز خٹک نے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کی کامیابی کا کریڈٹ کسی اور کو دے دیا

نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کی کامیابی کا کریڈٹ کسی اور کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار خود حیران و پریشان ہیں کہ انہیں بلدیاتی انتخابات […]

ملک کے بیشتر شہروں میں کل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر […]

پاکستان پھر لرز اٹھا، وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے کتنے شہروں میں شدید زلزلہ؟ عوام گھروں سے باہر نکل آئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان پھر لرز اٹھا، وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے کتنے شہروں میں شدید زلزلہ؟ عوام گھروں سے باہر نکل آئی۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھرو ں سے باہر نکل […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ […]

کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘وزیراعظم عمران خان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا، پاکستان میں خاموش انقلاب آرہا ہے، کم […]

توانائی بحران اور حکومتی دعوے، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

شہر اقتدار میں گذشتہ چند ہفتوں سے نئی سیاسی بساط کے باعث بھونچال آیا ہوا ہے ۔ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے تباہ کن نتائج نے حکمرانوں کے نیندیں اُڑا رکھی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے صورتحال سنبھالنے اور نفیساتی دباوَ بہتر بنانے کیلئے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کیے تھے۔خیبرپختونخوا میں امتحانات اب 17 […]

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی خاتون رہنما کو تھپڑ رسید کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ رسید کردیا، حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھاپائی فنانس ترمیمی بل پیش کرنے پر ہوئی، اپوزیشن نے غدار غدار کے نعرے بھی […]

آج کہاں کہاں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری کا امکان ۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات/صبح کے اوقات میں شدید […]