پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ مفتاح اسماعیل نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ اوگرا کی سمری دیکھ کریں گے،پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں20 روپے سبسڈی کی ای سی سی نے تاحال […]

وفاق اور سندھ حکومت میں دوستانہ تعلقات بحال، نئے چیف سیکرٹری کی تقرری کر دی گئی

کراچی (آئی این پی )پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کو چیف سیکرٹری سندھ تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن گورنمنٹ آف پاکستان نے جاری کر دیا۔ڈاکٹر سہیل راجپوت اس سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 15 فیصد الائونس دینے کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اور کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔منگل کوخیبرپختونخوا […]

عمران خان کی تصویر ہٹا دی گئی

لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بور ڈ ( پی سی بی )ہیڈ آفس اور آفیشل ویب سائٹ سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر ہٹا کر موجودہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تصویر آویزاں کر دی گئی۔نجی چینل سما نیوز کے مطابق شہباز شریف […]

آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمٰن ۔۔ صدر ِپاکستان کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

کراچی ( پی این آئی) پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کوصدر پاکستان بنانے کی خواہش ظاہر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو صدر پاکستان بنانے کی خواہش […]

کم از کم 15نشستوں پر انتخابی الائنس ہو تو پھر وزارتیں لی جائیں، سینئر پی پی رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے میں دلچسپی کا اظہار کردیا جبکہ ن لیگ کی جانب سے پی پی کو وزارتیں لینے پر آمادہ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کی تشکیل […]

نئی حکومت کا قیام،پیپلز پارٹی کی 3 بڑے عہدوں میں دلچسپی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے میں دلچسپی کا اظہار کردیا جبکہ ن لیگ کی جانب سے پی پی کو وزارتیں لینے پر آمادہ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کی […]

نئی وفاقی کابینہ، کس کو کون سی وزارت ملے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ وفاقی کابینہ میں کس کو کون سی وزارت ملے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت قائم ہوئی ہے تو دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 سے 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس […]

حکومت کتنا عرصہ تک چلائیں گے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت اگست 2023ء تک چلانے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

پی ڈی ایم نے صدر عارف علوی سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔پیر کو اپنے بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا کہ الحمداللہ فاشسٹ حکومت سے قوم کی […]