عمران خان چھپکلی تک سے ڈرتا ہے، تھانے میں تو یہ گورا صاحب پریشان ہو جائے گا، آصف زرداری کے انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)سابق صدرمملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ملاقات میں شہباز شریف کو وزارت عظمی سنبھالنے پر راضی کیا،جب شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی تو انہیں بتایا کہ میرے […]

اپنی عوام کو ان بیغیرتوں کے خلاف کھڑا کرنے کے لئے ہر شہر سے سڑکوں پر نکلوں گا، سابق وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں خطاب

پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کی طرف سے غیرت مند قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت اور وزیر اعظم کو ہر گز قبول نہیں کرتے ، یہ 22 کروڑ عوام […]

عمران خان کو بہت سی چیزوں کا احساس نہیں، عمران خان شیر کی کچھار میں، تھوڑے دنوں بعد بہت کچھ ہو گا، حامد میرکا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بل میں نہیں شیر کی کچھار میں گھس گئے ہیں،تھوڑے دنوں میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ […]

کسی اور پارٹی کے وزیراعظم کے نیچے کام نہیں کر سکتا، پی ڈی ایم میں پھوٹ، بلاول نے وزارت خارجہ نہ لینے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں کسی اور پارٹی کے وزیر اعظم کے ساتھ بطور وزیر خارجہ کام کی اجازت دینا ان کی پارٹی کیلئے مشکل فیصلہ ہوگا لیکن ان کی پارٹی جو بھی فیصلہ […]

عید سے قبل سرکاری ملازمین کو سرپرائز مل گیا، شاندار اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا، ملازمین اپریل کی تنخواہ اور پنشن یکم مئی کی بجائے 27 اپریل کو دی جائے گی، تاکہ ملازمین عیدالفطر کے پیش نظر اپنی خریداری کرسکیں۔ نجی ٹی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ واپس کیوں لیا؟ ن لیگ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) تنخواہوں میں اضافے کا اعلان واپس لینے پر حکومتی ردِعمل آ گیا ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے […]

وزارتوں کی تقسیم، نئی حکومت میں کس پارٹی کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے طے کر لیا

لاہور(پی این آئی )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ترین،عبدالعلیم خان،اسد کھوکھر گروپ […]

عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں، سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا خدشہ

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے ، خدشے کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں ۔پشاور میں میڈیا […]

وزیراعظم ہائوس کے کھانے پینے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ نامور صحافی کا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے۔ٹوئٹر پر صحافی بشیر چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا […]

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور باہر سے بیٹھ کر وسیع البنیاد حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کی حکومت جانے کی وجہ کیا بتادی؟ گیلپ سروے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 71 فیصد لوگوں نے عمران خان کے جانے کی وجہ مہنگائی غربت قرار دی، عمران خان کی حکومت جانے پر57 فیصد افراد خوش جبکہ 43 فیصد ناراض ہوئے، 13 فیصد کے نزدیک عمران خان کو پانچ سالہ مدت […]