فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے گھڑی فروخت کیے جانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان پر الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ عمران خان پر کیسے الزامات لگائے […]

وفاقی حکومت میں کس پارٹی کی کتنی وزارتیں؟ فارمولا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے میاں شہباز شریف کی سربراہی میں قائم کی جانے والی حکومت میں مسلم لیگ (ن) سے 12 اور پیپلزپارٹی سے 7 وفاقی وزراء لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی […]

کیا سازش تھی عمران خان ایک مہینے میں سب سامنے لے آئے گا، روک سکو تو روک لو، شیخ رشید کا ردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جب سے پیدا ہوا ہوں سن رہا ہوں فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، کیا سازش تھی عمران خان ایک مہینے میں سب سامنے لے آئے گا، روک سکو تو روک لو۔ تفصیلات کے […]

پاک فوج کے ترجمان کی اہم پریس کانفرنس پر امریکا کا باقاعدہ ردِ عمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان کی پریس کانفرنس کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر اتفاق کرتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے ترجمان […]

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید، چینی 85 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہے

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں بشمول یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک ہی قیمت یعنی 85 روپے فی کلوگرام کے حساب سے چینی دستیاب ہے،میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہیں ،چینی کی قیمتوں میں اس قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے […]

عمران خان کو سڑکوں پر آنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ شاہد آفریدی نے مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں کی بجائے ایوان میں رہ کر مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا اندازہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، ریکارڈ اضافے کی تجاویز ارسال، کتنے اضافے کا بم گرنے کا خدشہ؟

اسلام آباد(آئی این پی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ زیادہ شرح کی بنیاد پر ورکنگ تیار کی […]

مولانا فضل الرحمٰن کیساتھ ہاتھ ہو گیا؟ آصف علی زرداری ممکنہ طور پر صدر کے امیدوار قرار

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر آصف علی زرداری صدر کے امیدوار ہوں گے،کیونکہ کہ وہ صدارت کے معاملے پر کافی سنجیدہ ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اعزاز سید کا کہنا تھا کہ […]

اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل۔۔؟ وزیرخزانہ کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حکومت کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس نے آئی ایم ایف کے ساتھ اہم مذاکرات سے قبل مفتاح اسماعیل کو ملک کانیا وزیرخزانہ منتخب کر لیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ نے بلومبرگ کے حوالے سے […]

وزیراعظم کی جانب سے پنشن میں اضافے کا اعلان ، عملدرآمد ہو گا یا نہیں؟ ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا ، اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10فیصداضافے کی منظوری دے دی ، اس حوالے سے وزارت […]

بلقیس ایدھی ہسپتال میں داخل، خاتون اول نے دعا کی اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی بیوہ، بلقیس ایدھی کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔اس حوالے سے ایدھی فاؤنڈیشن کے عملے کا کہنا ہے کہ بلقیس ایدھی کو بلڈ پریشر کی شکایت پر ہسپتال میں داخل کیا گیا […]