موجودہ دور حکومت میں ریلوے حادثات میں دو ہزار لوگ لقمہ اجل بن گئے، چیف جسٹس نے بھی وزیر ریلوے کا استعفیٰ طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)موجودہ حکومت میں ریلوے حادثے میں ہزار 2 ہزار لوگ مر گئے، لوگوں کو 15 لاکھ روپے کی نہیں وزیر ریلوے کے استعفے کی ضرورت ہے، گھوٹکی ریلوے حادثے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، 2 دن میں وفاق سے رپورٹ […]

سندھ حکومت کینیڈ اسے چلائی جا رہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کینیڈا سے چلائی جارہی ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی کے مسائل سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دیئے ۔عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران یونس میمن نام کے شخص کا تذکرہ […]

کمرشل معاملات کے فیصلے ہونگے اب تیز تر چیف جسٹس نے پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے […]

آئی ایم ایف سے قرضے لیکر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، سرکاری ادارے تنخواہیں اور پینشن دینے کے قابل نہیں، چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے لیکر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے ، خیبرپختونخوا کے سرکاری ادارے تنخواہیں اور پینشن دینے کے قابل نہیں،صوبے میں سرکاری اداروں میں لوگوں […]

کام کیوں نہیں کر رہے؟ اجلاس بلانا ہے تو گھر میں بلائیں یا گراؤنڈ میں، کیا آپ ریڈ کارپٹ چاہتے ہیں، چیف جسٹس برہم ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی نمائندے حکومت کو عدالتی فیصلے کی کاپی بھجوا کر بیٹھ گئے، کام کیوں […]

آپ فائل لے جائیں اور کسی اور سے مقدمے کا فیصلہ کروا لیں ٹھیک ہے عدالت مجھے نہیں سننا چاہتی تو ۔۔چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پختونخواہ محکمہ تعلیم کیس میں کے پی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، خیبرپختونخواہ حکومت کی اپیل منظور ہونے کے باوجود […]

واجد ضیاء فیصلہ کر لیں کہ عدالتی حکم ماننا ہےیا صدارتی آرڈر؟ چیف جسٹس پاکستان نے ڈی جی ایف آئی کی سرزنش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کی 1990 میں بھرتی کئے گئے 60 انسپکٹرزسے متعلق عملدرآمد رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ایک ہفتے میں نئی عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا,چیف جسٹس گلزاراحمد نے ڈی […]

چھ جج قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت میں ، چار حمایت میں،سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی […]

کراچی تجاوزات کیس، چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کے خلاف ایکشن کا اشارہ دے دیا

کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں، کراچی کا کچھ نہیں پتا، یہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں، کمشنر کراچی، ڈی جی ایس بی سی اے کوپتا […]

وزیراعظم عمران خان نے سالوں سے بندپڑی پاکستان سٹیل مل کو چلانے کا بیڑہ اٹھا لیا، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے 6 سال سے بند سٹیل مل کر چلانے کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیل ملز چلانے کے لیے پاکستان اسٹیل ملز سبسڈری کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کر […]

قانون مکمل طور پر معصوم اور اندھا ہوتا ہے، قانون پر بدنیتی سے عمل ہو تو ۔۔۔۔چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اٹارنی جنرل کی بار کونسلز کے دلائل نہ سننے کی استدعا مسترد کر دی،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ قانون مکمل طور پر […]