سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ زمین مالک کو واپس کردی، چار پیسوں کیلئے اپنے والد کو ڈپریشن کا مریض کہہ رہے ہو، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین کے کاغذات مالک کو واپس کر دیے۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیم فنڈ میں 12 کنال اراضی عطیہ کرنے سے […]

آپ وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ نے روک دیا، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا […]

اپنی بات پر قائم رہیں یا کہہ دیں ، ان سے غلطی ہوگئی، وزیراعظم اپنے سیکریٹری کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اراکین اسمبلی کو جاری کیے گئے ترقیاتی فنڈز پر لیے گئے نوٹس کی پہلی سماعت میں وزیراعظم کے سیکریٹری کی جانب سے جمع کروائے گئے خط کو مسترد کردیا، مزید یہ کہ وزیراعظم […]

پی ٹی آئی کے ساتھ طلسماتی چیز کیا ہے؟ کیا بہترین شخصیت اور خوش لباسی پر ووٹ دیا گیا؟ چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران بنچ کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہتی تو شاید سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا […]

وزیر اعظم کی طرف سے اپنی جماعت کا ارکان کو50 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز دینے کا معاملہ، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعظم کی جانب سے اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لئے گئے نوٹس کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس […]

نجی سٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان سٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟ وفاقی وزراء بتائیں سٹیل مل کیساتھ کیا کرنا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل کی نجکاری کے منصوبے کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ نجی سٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان سٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟ ،وفاقی وزراء بتائیں سٹیل مل کیساتھ کیا کرنا ہے؟ […]

ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ، افسران قومی خزانے پر بوجھ ہیں، بند اسٹیل مل کو کسی ایم ڈی یا چیف ایگزیکٹو کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ کی ملی بھگت کے بغیر کوئی غلط […]

سینیٹ الیکشن، اگر اپوزیشن جماعتیں موجودہ طریقہ کاربدلنا نہیں چاہتیں، تواس کا مطلب ہے کہ ۔۔۔ چیف جسٹس پاکستان نے کیا ریمارکس دیئے؟

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام ارکان اسمبلی کو اس لئے منتخب نہیں کرتے کہ وہ اپنی خدمت کرتے رہیں،سینیٹ انتخابات سے متعلق اگراپوزیشن جماعتیں موجودہ طریقہ کاربدلنا نہیں چاہتیں، تواس کا مطلب ہے […]

آپ ہماری فیملی کا حصہ ہیں،آپ حد پار کر رہی ہیں، اپنی حد سے باہر نہ جائیں، چیف جسٹس سے متعلق بات پر سپریم کورٹ برہم ہو گئی، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے عدالت عظمیٰ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی جانب سے چیف جسٹس کو فریق کہنے پر بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]

ایک کلرک حکومت کے اربوں کے کام کو خراب کر دیتا ہے، کالی بھیڑیں اداروں میں رکھیں گے تو پھر خمیازہ بھی بھگتیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے حکم کے خلاف اپیل زائدالمیعاد ہونے کی بنیاد پرخارج کردی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ ایک کلرک حکومت کے اربوں کے کام […]

ضرورت پڑی تو وزیر اعظم کو بھی بلا لیں گے، سپریم کورٹ ،سیکرٹری ریلوے ، چیف سیکرٹری سندھ کی ذاتی حیثیت میں طلبی

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)پر پاکستان ریلوے اور سندھ حکومت کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف ڈبلیو او کو بھی ذاتی حیثیت سے پیش ہو کر وضاحت دینے کا حکم […]