پنجاب کے چیف سیکرٹری کو جیل بھیج دیں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے چیف سیکرٹری کو جیل بھیج دینگے، آپ کو جیل بھیج دینگے ساری عمر جیل میں رہیں گے […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سیکٹر ایف چودہ، ایف پندرہ کے پلاٹس کی قرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا۔اسلام آباد میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے سیکٹر ایف چودہ، ایف پندرہ کے پلاٹس کی قرعہ اندازی کردی […]

بلوچستان کو اربوں کے حساب سے فنڈملتے ہیں لیکن یہاں لگتے نہیں ، کوئٹہ اپنا شہرہے یہاں کے لوگوں سے بہت پیار ملا،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدکا تقریب سے خطاب

کوئٹہ (آئی این پی )چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد اور اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے کام کررہی ہیں، امن و امان کا مسئلہ بلوچستان کا نہیں بلکہ ملک بھر میں یہی صورت […]

چیف جسٹس گلزار احمد آج اپنی مدت کے آخری روز کس بڑے کیس کا فیصلہ سنائیں گے؟پوری پاکستان کی نظریں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ میں بلدیاتی اختیارات کے کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد آج اپنی مدت کے آخری دن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی درخواست پرفیصلہ سنائیں گے ۔سپریم کورٹ […]

کے پی کے اسپتالوں میں کوئی سہولیات نہیں، لگتا ہے یہ جلد فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد شدید برہم

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پختونخوا کے اسپتالوں میں عام شہریوں کے لیے کوئی سہولت نہیں ہے اور مجھے خطرہ لگ رہا ہے کہ جلد کے پی کے اسپتال […]

پورا پاکستان گھوما ہے لیکن سب سے زیادہ دل میرا تھرمیں لگتا ہے، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا تھر پارکر بار ایسوسی ایشن سے خطاب

تھرپارکر(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ تھرپارکر کے عوام کو تعلیم، صحت، پانی اور روزگار کے ذرائع دیئے جائیں اور وہاں کے لوگوں کی زمین کی حفاظت کی جائے۔ ہفتے کو مٹھی میں تھرپارکر بار ایسوسی ایشن […]

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد اگلا چیف جسٹس کون ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی اگلے ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کے بعد آئین کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری 2022 کو پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔جسٹس […]

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نےجسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویزکر دیا

لاہور( پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز کر دیا۔۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا […]

کرک میں ہندو سمادھی میں توڑ پھوڑ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میںہندو سمادھی میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور 5 جنوری کو معاملے کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔سپریم کورٹ سے جاری کیے […]

یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا،یہ غلط ہے ، ایسی باتیں کرنا توہین عدالت ہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکا تقریب سے خطاب

کراچی(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا، یہ غلط ہے ، ایسی باتیں کرنا توہین عدالت ہے۔ وہ جمعہ کوکراچی میں ایک تقریب سے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دیدی، چیف جسٹس عمر عطابندیال کو مدعو کیا گیا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) حلف برداری کے بعد عشائیہ،جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے دعوت نامے ججز کو موصول ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ […]