نگران وزیراعظم کی تقرری، سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کر دیا گیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے شہباز شریف نے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو […]

نگران وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی تو کیا کروں گا؟سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا نام بطور نگران وزیر اعظم تجویز کیے جانے پر سابق چیف جسٹس کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔سابق چیف جسٹس( ر )گلزار احمد خان کا کہنا ہے کہ تاحال […]

جسٹس گلزار احمد کو نگران وزیراعظم بنانا قانون کے تحت ممکن نہیں، سابق اٹارنی جنرل نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے۔جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائر ہوئے اور اب پی ٹی آئی نے ان کا نام […]

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے رینجرز کی سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد نےحکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔سابق چیف جسٹس کو سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط ریٹائرمنٹ سے قبل لکھا گیا ہے۔ خط میں رینجرز کی سیکورٹی برقرار رکھنے کی استدعا کی […]

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ کے فوراََ بعد حکومت سے کیا مانگ لیا؟ خط لکھ ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔جسٹس (ر) گلزار کی جانب سے اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا جس میں انہوں نے […]

اس سے پہلے کہ عدالت نوٹس لے۔۔جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کاعہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر […]

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا ہے۔ جبکہ جسٹس گلزار احمد اپنے منصب کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔ آج صبح صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال […]

تاریخ رقم ہو گئی، جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی)جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی‘ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، […]

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں […]

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کون ہوں گے؟ تقریب حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال اگلے چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے، جبکہ موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم […]

مٹھی، چیف جسٹس پاکستان کا ہسپتال کا دورہ، سخت سردی میں انتظامیہ نے مریضوں کے لواحقین کو باہر نکال دیا

مٹھی (پی این آئی) سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے مٹھی کی انتظامیہ نے مقامی ہسپتال کے معائنے کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کے دورے کو مریضوں کے لواحقین کے لیے مصیبت بنا دیا۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد مٹھی […]