وزیراعظم سے ملاقات میں بالکل احساس نہیں ہوا کہ وہ اختلاف رائے پسند نہیں کرتے ، عمران خان اپنی ٹیم سے کیوں نا خوش ہیں؟ نامور صحافی نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعدبڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بالکل بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اختلاف رائے […]

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا حکم جاری ، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر خیبر پختونخوا اور پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کی حکومت کی جانب سے ضروری او پی ڈیز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، […]

کورونا ،سندھ ہائی کورٹ کا519 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنایا۔عدالتِ عظمیٰ نے اٹارنی […]

سپریم کورٹ کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہم ،بارڈرز پر د قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں انڈرٹرائل قیدیوں […]

کورونا وائرس، قیدیوں کی رہائی معطل، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو حکم دیا گیا ہے کہ کورونا […]

پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک عہدے پر بحال

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے ارشد ملک قانونی جنگ جیت گئے، سپریم کورٹ نے بطور سی ای او عبوری طور پر کام کرنے کی اجازت دے دیاگرادارے کا کنٹرول یونین کے ہاتھوں میں دے دیا جائے تو ادارہ تباہ ہوجاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم […]

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی

کرا چی(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی سے متعلق مختلف معاملات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں لوگوں نے اپنے اَبّا کی زمین سمجھ کرعمارتیں بنا دیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔سپریم کورٹ […]

حکومت نے خواتین میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ بار کا انوکھا قدم، خاتون وکلا میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، خواتین کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے تیس خواتین وکلا کو موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ، تقسیم چیف جسٹس گلزار احمد خود کرینگے۔ تفصیلا ت کے […]

عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے والے بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کو شیخ رشید نے سلیکٹڈ وزیراعظم کہاتو بلاول پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )ذوالفقار علی بھٹو کو سلیکٹڈ وزیراعظم کہنے پر بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گٹر کی باتوں کو گٹر میں پھینک دینا چاہیے ، گٹر کے وزیر کو […]