اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے، میرے شوہر کو کچھ لوگ زبردستی ساتھ لے گئے،اہلیہ کا دعویٰ، مطیع اللہ جان کی گاڑی کس حالت میں کہاں سے ملی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے، میرے شوہر کو کچھ لوگ زبردستی ساتھ لے گئے،اہلیہ کا دعویٰ، مطیع اللہ جان کی گاڑی کس حالت میں کہاں سے ملی؟ جانیئے، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ […]

جج کو دھمکی دینے والے افتخار الدین معافی لے کر سپریم کورٹ آئے، پولیس اٹھا کر لے گئی، عدالت نے کہا حکم دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)جج کو دھمکی دینے والے افتخار الدین معافی لے کر سپریم کورٹ آئے، پولیس اٹھا کر لے گئی، عدالت نے کہا حکم دیا؟ویڈیو بیان میں پاکستان کے سیاستدانوں، صحافی حامد میر اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دھمکیاں دینے والے شخص کو […]

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سرکاری گھروں پر غیر متعلقہ لوگوں کے قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آ خری مہلت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سرکاری گھروں پر غیر متعلقہ لوگوں کے قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آ خری مہلت دیدی،سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے دو ماہ میں خالی کرانے کا […]

سپریم کورٹ نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا، کورونا کی روک تھام کے لیے حکومت کو قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے […]

اسٹیل ملز کے 9500 ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، 9 جون کو اجلاس طلب، معاملہ ایجنڈے پر ہے

اسلام آباد(پی این آئی):اسٹیل ملز کے 9500 ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، 9 جون کو اجلاس طلب، معاملہ ایجنڈے پر ہے۔گزشتہ دنوں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی […]

ڈیم فنڈ میں بیرون ملک سے کتنی رقوم جمع کرائی گئیں،سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی)  سپریم کورٹ آف پاکستان میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کا پیسہ سپریم کورٹ کے پاس موجود ہے۔ جب بھی ضرورت ہو واپڈا عدالت کو […]

مہمند ڈیم پر کام جاری ہے، بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا، چیئرمین واپڈا کا سپریم کورٹ میں بیان

اسلام آباد(پی این آئی)مہمند ڈیم پر کام جاری ہے، بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا، چیئرمین واپڈا کا سپریم کورٹ میں بیان۔سپریم کورٹ نے دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس میں بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ […]

اس شخص کی نااہلی سے دو ٹرینیں ٹکرائیں، ہلاکتیں ہوئیں، اسے واپس نوکری پر کس نے رکھا؟ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اس شخص کی نااہلی سے دو ٹرینیں ٹکرائیں، ہلاکتیں ہوئیں، اسے واپس نوکری پر کس نے رکھا؟ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا۔سرکاری ذمہ داریوں میں غفلت پر برطرف پاکستان ریلوے کے سابق انسپکٹر کو پنشن کی ادائیگی کاسروسز […]

بریکنگ نیوز، ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سب کاروبار کھول دیں، سپریم کورٹ کا حکم، احتیاط جاری رکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سب کاروبار کھول دیں، سپریم کورٹ کا حکم، احتیاط جاری رکھیں، سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم […]

ملک میں کیا ہورہا ہے؟لگتا ہے وفاق اور صوبائی حکومتیں عوام کے خلاف سازش کر رہی ہیں، سپریم کورٹ نے حکومت کی کلاس لے لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کیا ہورہا ہے؟لگتا ہے وفاق اور صوبائی حکومتیں عوام کے خلاف سازش کر رہی ہیں، سپریم کورٹ نے حکومت کی کلاس لے لی،سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان […]

کسی کی خیر نہیں ، سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم چلانےوالوں کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس آف […]