اب بات صرف یہاں تک نہیں رکے گی ، ضرورت پڑی تو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی بلا لیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد کے اہم کیس میں ریمارکس ، بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(پی این آئی ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو وزیر اعظم کو بھی بلا لیں گے۔سپریم کورٹ پاکستان میں ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) پر […]