ڈینگی وبا نے سر اٹھا لیا، ’پینا ڈول‘ مارکیٹ میں نایاب ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈینگی بخار کی وبا سر اٹھا رہی ہے اور محمکہ صحت پنجاب کے مطابق صرف لاہور میں سو سے زائد مریض روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔ چونکہ ڈینگی بخار کا کوئی مخصوص علاج نہیں اور […]

حکومت کا روبار دوست ماحول فراہم کر نے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کافی حد تک اپنے مسائل پر قابو پا چکا ہے ، معاشی ترقی درست سمت میں جارہی ہے۔ اور ہم بہت پر امید ہیں کہ انشااللہ اپنی قوم کے ایک بہتر پاکستان […]

جاوید لطیف کیخلاف کارروائی کیلئے کس نے نوازشریف پر دبائو ڈالا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کروانے کے لیے شہباز شریف نے خود نواز شریف سے بات کی۔جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کے لئے پارٹی کے بعض رہنماؤں کا دباؤ بھی تھا۔ جاوید لطیف اور بعض […]

آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس.وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی بلدیاتی الیکشن کی تیاری کی ہدایت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد،چوہدری محمد رشید،سردار محمد حسین خان،عبدالماجد خان،چوہدری ارشد حسین،دیوان علی خان چغتائی،اظہر صادق،ظفر اقبال ملک،نثار انصر، […]

آزاد کشمیر کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کون کون شامل؟

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموںو کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جمعرات کے روز آزاد کشمیر کی پندرہ رکنی کابینہ کے اراکین سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ ایوان صدر مظفرآباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم آزاد […]

پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس، آصف زرداری ، بلاول بھٹو سمیت اہم لیڈر شپ شریک ہوئے

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سی ای سی کا وڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، صدر آصف علی زرداری بذریعہ ویڈیو لنک جبکہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اجلاس […]

عبد القیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب بیرسٹر سلطان منظرعام سے غائب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں عبد القیوم نیازی کو وزیراعظم نامزد کر دیا ہے ۔بیرسٹر سلطان منظرعام سے غائب ہو گئے ۔پاکستان تحریک انصاف کے سردار قیوم نیازی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے […]

آزا دکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایک برادری نے اکثریت حاصل کرلی، 12 ارکان ہو گئے

راولاکوٹ(آن لائن) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں جٹ برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی دوسرے نمبر پر گجر برادری تیسرے نمبر پر سدھن برادری ، چوتھے نمبر پر راجپوت برادری ، سامنے آگئی جٹ برادری کے12ممبران اسمبلی میں […]

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرات ہیں لیکن ۔۔۔وزیراعظم کا سیکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جان خطرے میں، وزیراعظم نے اپنی نقل و حرکت محدود کردی ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وزیراعظم عمران خان کیے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں […]

آزاد کشمیرکا وزیراعظم بننے کے خواہشمندوں کی تعداد نصف درجن ہو گئی، کرسی کون سنبھالے گا؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جموں و کشمیرکے وزیر اعظم کے عہدے کے خواہش مندوں کی تعداد نصف درجن ہو گئی ہے جس میں اضافہ ہوسکتا ہے جیسا کہ وزیر اعظم عمران خان امید واروں کے انٹرویوز کر رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی […]

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف نے میدان مار لیا، نتائج کی تفصیل آ گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا، غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔انتخابات میں پیپلزپارٹی کو 11 اور ن […]