بیرسٹر سلطان محمود کے کھانے کی دعوت پر وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کی اجازت سے گئے ،وزیر اعظم کی قیادت میں پارٹی متحد ہے، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں، وزراء کا مشترکہ بیان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے وزرائے حکومت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جانب سے ہم کھانے کی دعوت پر وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی سے اجازت لیکر گئے، پوری پارلیمانی […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے، آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا منتخب نمائندوں سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے کیونکہ وزیر اعظم پاکستان عمران کا ویژن یہی ہے کہ گڈ گورننس کے لئے احتساب ہونا چاہیے۔ اسی […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،ایڈھاک ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ دو ہفتے میں حل کر لیا جائے گا، وقفہ سوالات میں جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے سوال پر وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے ایوان کو بتایا کہ تعمیر نو […]

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر سنگین الزامات لگانے والے ایک اور وفاقی وزیر نے بھی معافی مانگ لی۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کے رکنِ سندھ نثار درانی اور رکنِ بلوچستان شاہ محمد […]

آزادکشمیر کو اقتصادی طور پر خود کفیل بنانے میں کردار ادا کریں گے، صدر آزا کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا پاچھیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب

پاچھیوٹ (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرا پونچھ سے دیرینہ اور تاریخی رشتہ ہے میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں آپ کی غیرت اور جراءت پر کبھی نہ میں نے پہلے سمجھوتہ کیا […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے9منصوبے منظور کر لیے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی کی زیر صدارت رواں مالی سال کاکابینہ ترقیاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ برقیات / ہائیڈل، مواصلات، فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، صحت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے6ارب روپے سے زائد […]

اقتدار کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کے لیے آزاد کشمیر میں جلد بلدیاتی انتخابات کروائے جا رہے ہیں، صدر بیرسٹر سلطان محمود کا چیچیاں کھڑی شریف میں خطاب

چیچیاں کھڑی شریف (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پارلیمانی نظام ہے پارلیمانی نظام میں عوام طاقت کا سرچشمہ ہوتے ہیں اور کارکن پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں جبکہ ممبران اسمبلی پارلیمانی نظام […]

پولیس منشیات فروشوں،اس کے سورس کے خلاف کارروائی کرے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کاضلعی ترقیاتی جائزہ اجلاس سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ منشیات ہماری نسل کوتباہ کررہی ہے اس پرحکومت خاموش نہیں رہ سکتی پولیس منشیات فروشوں،اس کے سورس کے خلاف کارروائی اورعوام میں آگاہی پیداکرنے کے لیے خصوصی ہفتہ انسدادمنشیات منائے۔منشیات فروشی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے کشمیر پر خصوصی نمائندے کی قیادت میں وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے اسلامی تعاون تنظیم(OIC)سیکرٹری جنرل کے جموں و کشمیر پر خصوصی نمائندے و اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایمبیسڈر یوسف محمد صالح الدوبے کی قیادت میں OIC کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات۔وزیر اعظم نے […]

پڑھے لکھے نوجوانوں کو ریاست کے عوام کی خدمت کا مو قع فراہم کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وفود سے ملاقات میں گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام، میرٹ کی بحالی اور احتساب کے عمل کو یقینی بنائیں گے۔ سابقہ حکومت کی خرابیوں کو درست کررہے ہیں۔پی ایس سی کو فعال بنا کر میرٹ […]

نسلہ ٹاور کو دوسری لال مسجد نہ بنایا جائے، بڑی سیاسی شخصیت میدان میں آگئی، حکومت کو 24گھنٹوں میں نسلہ ٹاور متاثرین کا مسئلہ حل کرنے کی تجویز دیدی گئی

کراچی(پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مظلوموں کو دیوار سے لگا کر نسلہ ٹاور کو دوسری لال مسجد نہ بنایا جائے،24 گھنٹے کے اندر نسلہ ٹاورز کے متاثرین کا مسئلہ حل ہو سکتا […]