وزیر اعظم آزاد کشمیر سے کابینہ ارکان کی ملاقات، پارٹی، حکومتی، باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے سینئر وزیر حکومت سردار تنویر الیاس، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد،وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر مال چوہدری اخلاق، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر ہائرایجوکیشن ظفر ملک […]

آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس،میگا پراجیکٹس کو جلد فیڈرل پلاننگ کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا،ایجوکیشن پالیسی پر غور، کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج کی سفارشات کا جائزہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس،وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد،عبدالماجد خان،دیوان علی چغتائی،چوہدری محمد رشید، سردار فہیم اختر […]

کوٹلی والوں آپ کا ”عوامی وزیراعظم“ آج آپ کے سامنے کھڑا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں بجلی، پانی، ہسپتال، تعلیمی منصوبوں کا اعلان

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کوٹلی والوں آپ کا ”عوامی وزیراعظم“ آج آپ کے سامنے کھڑا ہے۔کوٹلی میں ڈینٹل میڈیکل کالج،رنگ روڈ،بگ سٹی،اسپورٹس اسٹیڈیم میں مزید اضافہ،تتہ پانی میں بجلی کا گرڈ اسٹیشن،تتہ پانی […]

13 کروڑ 67 لاکھ 70 ہزار روپے کا منصوبہ، کوٹلی، وزیر اعظم آزادکشمیر نے سکندر حیات سپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کوٹلی میں سکندر حیات سپورٹس اسٹیڈیم کے فیز ون کا افتتاح کر دیا۔فیز ون کے تحت اس منصوبہ پر 13 کروڑ 67 لاکھ 70 ہزار روپے خرچ ہوئے ہیں۔اس منصوبہ کا کل رقبہ […]

23 مارچ سے پہلے حکومت سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اٹھ جائے گا، تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اٹھ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کا سن کرحکومت کےہاتھ […]

ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایمبولنس گاڑیاں ، جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایمبولینسز اور جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے۔ WHOکے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹرپلیتھا ماہی پالا نے 06ایمبولینس گاڑیاں،02کولڈ چین وہیکلز اور جدید طبی سامان […]

آزاد کشمیر،سابق وزیر سردار اختر حسین ربانی مرحوم کو مداحوں سے بچھڑے 8برس بیت گئے

بلوچ (سخاوت خان سدوزئی)سابق وزیر حکومت سردار اختر حسین ربانی مرحوم کو مداحوں اور کارکنان سے بچھڑے 8برس بیت گئے، شہید وں اور غازیوں کی سرزمین سدھنوتی بلوچ کے نواحی علاقے چوکیاں سے تعلق رکھنے والےسردار اختر حسین ربانی مرحوم کا شمار آزاد جموں کشمیر […]

رٹو شونٹر ٹنل منصوبہ آزادخطہ کی تقدیر بدل دے گا،آزاد کشمیر کے وزراء سردار فہیم اختر ربانی اور دیگرکا مشترکہ بیان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سردارفہیم اخترربانی، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری رشید اور وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ رٹو […]

آزاد کشمیر،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ، اوور بلنگ کے معاملے کا نوٹس لیا جائے گا، وزراء کے قانون ساز اسمبلی میں جوابات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران ممبر اسمبلی سردار جاوید ایوب کے سوال پر وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی […]

پاکستان ، آزاد کشمیر کی جامعات میں کشمیریات کا شعبہ بھی قائم کیا جائے، صدر آزاد کشمیر کا کوٹلی میں نجی کالج کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں ترقی کا زینہ تعلیم ہے اور تعلیمی میدان میں کامیابیوں سے ہی ایک عظیم معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔ ہمیں تعلیم کے فروغ کے لئے ہر سطح […]

پانچ سو ارب کے میگا ترقیاتی پیکج کے حوالہ سے ابتدائی کام مکمل ہے، اس میں بڑے منصوبے رکھے جائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اسمبلی سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون سا ز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان […]