کھڑی شریف حلقہ میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کھڑی (پی این آئی) کھڑی شریف حلقہ LA-4 میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم،باہم شیرو شکر ہوکر مستقبل میں متفقہ لائحہ عمل کے تحت چلنے کا عزم، سابق ڈپٹی سپیکر چوہدری محمد اعظم مرحوم کے بھائی چوہدری قدیر حسین اور […]

کیا ذمہ داری ملنے والی ہے؟ شہباز شریف نے پارٹی رہنمائوںسے مشورے شروع کر دیئے

؎لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے جیل سے رہائی کے بعد پارٹی رہنماؤں اور ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، اور صلاح مشورے کا آغاز کر دیا ہے، شہباز شریف کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے […]

ریاستی میڈیا تحریک آزادی کشمیر اور کشمیر ی عوام کے مسائل اجاگر کر نے میں اہم کردا ر ادا کر رہا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ریاستی میڈیا […]

آزاد کشمیر الیکشن، گوجر قبیلے کے سرکردہ رہنما مسلم کانفرنس میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) راجہ ثاقب مجید کا گھوڑا یونین کونسل کچیلی میں داخل، ترہالہ سے گوجر قبیلے کے سرکردہ لوگ پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔ کھاوڑہ میں مسلم کانفرنس کاسیاسی گراف بلند ہونے لگے۔ ثاقب مجید کی الیکشن […]

وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،ٹیکنوکریٹ کی بجائے منتخب رہنماؤں کو کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،دوران مشاور ت وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دے دیئے گئے۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز بنی گالہ […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام تھوراڑ کے مقام پر الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

مظفرآباد/راولاکوٹ (پی این آئی) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام 31مارچ کو تھوراڑ کے مام پر منعقدہ الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ شدید سرد ی کے باوجود کارکنان میں جوش وجذبہ تھوراڑ کو دلہن کی طرح سجاددیاگیا۔ گزشتہ روز مسلم کانفرنس […]

پی ٹی آئی کا راولاکوٹ میں پونچھ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاورشو، آزاد کشمیر میں تبدیلی کا سفر شروع ہو چکا ہے، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

راولاکوٹ ( پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر پونچھ کا راولاکوٹ میں پونچھ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاورشو۔ہزاروں لوگوں کا سمندر صابر شہید اسٹیڈیم میں امڈ آیا۔اس موقع پرہزاروں لوگوں کے جم غفیر سے اپنے خطاب میں آزاد کشمیر […]

جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغا رفیق احمد خان ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فل کورٹ آرڈر کے ذریعے سرکاری مرسڈیز کار گھر لے گئے ہیں، حالانکہ حکومت نے انہیں یہ گاڑی دینے سے انکار کر دیا تھا۔روزنامہ جنگ میں […]

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ”را“ کے ایجنٹ ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

واہ کینٹ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میں چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی […]

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں، پی ڈی ایم ہرقسم کی گندگی سے بھرا کوڑادان ہے ،بڑے وفاقی وزیر کے بڑے الزامات

واہ کینٹ(آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میںچئیرمین ، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی […]

آزاد کشمیر، حلقہ ایل اے 1 میرپور 1 ڈڈیال سے سینکڑوں افراد کا پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیرکا سونامی ڈڈیال میں داخل۔ حلقہ ایل اے 1 میرپور1 ڈڈیال سے سینکڑوں لوگ پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ا س بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی […]