وزیر اعظم پاکستان عمران خان کوٹلی میں جلسہ تاریخ ساز ہو گا، لائن آف کنٹرول کے متاثرین کیلئے اہم اعلان کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

تتہ پانی، کوٹلی، نکیال، کھوئی رٹہ، چڑہوئی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پانچ فروری کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کوٹلی میں جلسہ […]

وزیراعظم عمران خان کا 5 فروری کو کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ہونے والا جلسہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

کوٹلی( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا 5 فروری کو کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ہونے والا […]

فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔اسمبلی اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے کے سبب معطل کی گئی۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ […]

وزارت ریلوے ڈھائی سال میں ایک بھی کامیاب منصوبہ بتانے میں ناکام ہوگئی ، 50 فیصد مسافرکوچزاپنی عمرپوری کرچکے ، ریلوے کو7 سو سے 8 سومسافر کوچزکی کمی کا سامنا

اسلام آباد(این این آئی )وزارت ریلوے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو اڑھائی سال میں ایک بھی کامیابی منصوبہ بنتانے میں ناکام ہوگئی ،ارکان کمیٹی نے کہاکہ کوئی ایک چیزبتادیں کہ عوام کوبتاسکیں کہ اڑھائی سال میں یہ کامیابی ریلوے نے حاصل کی ہے ؟ریلوے […]

پی ٹی آئی نے ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں امیدوار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریت میں این اے 75 کے امیدواسجد ملہی، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا، عثمان بزدار، مراد علی شاہ سمیت حکومتی و اپوزیشن کے بیشتر ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب و سندھ سمیت حکومتی جماعت، اتحادیوں اور اپوزیشن جماعتوں کے بیشتر ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ناموں میں سینیٹ کے14 اراکین […]

عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مرکزی نائب صدر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی منظوری سے چوہدری محمد مطلوب انقلابی کی وفات سے خالی ہونے والے پارٹی کے عہدے پر رکن پیپلزپارٹی عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ کو مرکزی نائب صدر مقرر کردیا گیا۔ اس ضمن […]

سردار عتیق احمد خان کی مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل راجہ عابد ایوب کے والد کی وفات پر تعزیت

مظفر آباد (پی این آئی) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے چڑہوئی ڈماس میں مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل راجہ عابد ایوب کے والد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، […]

پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

راوالپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ موٹر وے M-1, M -2 پشاور تا لاہور ، […]

باغ انتظامیہ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت جعلی دودھ ضبط کر کے تلف کردیا

باغ آزادکشمیر (اظہر نزیر عباسی) باغ انتظامیہ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت جعلی دودھ ضبط کرکے تلف کردیا۔ ڈپٹی کمشنر باغ کی خصوصی ھدایات پر تحصیلدار باغ قمر عباس کاظمی اورلائیو سٹاک باغ کی ڈاکٹر شازیہ نزیر نے کاروائی کی اور ملاوٹ […]

صدر مسلم کانفرنس نے مزید سوشل میڈیا ارکان کے ناموں کی منظوری دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ونگ کی چیئر پرسن محترمہ سمیعہ ساجد راجہ کی تجویذ پر مزید سوشل میڈیا ممبران کی آئندہ مدت کے لیے منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی […]