شہبازشریف کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کی کوئی فکر نہیں،نیب کی جانب سے طلبی نوٹس پر مریم اورنگزیب کا رد عمل

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری ہونے والے طلبی نوٹس پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے اموات ہورہی ہیں […]

نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور(پی این آ ئی) نیب لاہور نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیا، انہیں 22 اپریل کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کو 17 اپریل کو بھی طلب کیا گیا تھا تاہم وہ […]

شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال ڈبلیو جونز کو جوابی خط لکھا ہے۔شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس […]

تراویح کے بعد عید کی نماز پر بھی سعودی مفتی اعظم کا موقف آ گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے […]

زرتاج گل نے کیا دعویٰ کر دیا، چین نے ایک سو ٹن حفاظتی سامان میری درخواست پر بھجوایا ہے

اسلام آباد(پی این آئی) زرتاج گل وزیر کی درخواست پر چین نے 100 ٹن حفاظتی سامان بھجوادیا۔زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیوی اور بی ایم پی لائز کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری درخواست پر دوست ملک چین نے 100 […]

لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

لاک ڈاون اور سخت کریں، وزیر اعلی سندھ سے ڈاکٹروں کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے وفد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، مشیر […]

گھر بیٹھے بچوں کی تعلیم، نیٹ فلیکس نیا پراجیکٹ لے آیا، آپ بھی دیکھیں، فائدے کی بات ہے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر تعلیمی ادارے بھی بند ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔تعلیمی اداروں کی جانب سے اب طلبہ کے لیے […]

لاک ڈاون نے گھر اجاڑ دیا، بیوی میکے سے واپس نہ آ سکی، شوہر نے دوسری شادی کر لی

ممبئی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر سے انوکھے ہی واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں جن میں کوئی اپنے بچوں کا نام کووڈ-19 اور کورونا رکھ رہا ہے تو کہیں انسانوں کو درخت سے گلے ملنے کو کہا […]

ظلم ہو گیا، ایدھی نے ایمبولینس سروس بند کر دی،راستہ کیوں نہیں دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔ایدھی […]

تماشائی نہ ہوں تو میچ کا کیا مزہ؟ عاقب جاوید نے تجویز کی مخالفت کر دی

لاہور:(پی این آئی)‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے بند اسٹیڈیمز میں بغیر تماشائیوں کے کرکٹ میچز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کھیل کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔‏عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں […]