کون ہے وہ؟ ماہرہ خان نے اعتراف کر لیا کہ کسی سے محبت کرتی ہیں اور اس کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرتی ہیں ۔۔۔

کراچی(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سےتمام تر لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اس کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بھی زیادہ بڑھ گیا ہے۔پاکستان فلم اورڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران […]

سونے کی قیمت 7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مسلسل گرتی معیشت کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی تھائی لینڈ میں سُناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن نے تھائی عوام کو مشکلوں سے […]

روزے تو ہوں گے، رمضان سستا بازار نہیں ہو گا، عام آدمی کے لئے پریشانی کی خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں صوبائی حکومت نے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]

تبلیغی اجتماع منسوخ کیوں نہیں کیا؟ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے امیر پر قتل خطا کا مقدمہ بنا دیا

نئی دیلی(پی این آئی)بھارت میں پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بننے کے الزام میں تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا سعد […]

جمعہ کی نماز کل کہاں ادا کریں،سندھ حکومت کا حکم جاری

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل دن 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست پر علماء نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے علماء اور […]

پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، کن کن ممالک کو فلائٹس جائیں گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پانچ خصوصی پروازیں اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے آپریٹ جائیں گی، ایک ایک پرواز الجیریا، انڈونیشیا، دبئی اور چین جائے گی۔ سول ایوی […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا، کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا؟خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

گاڑیوں کے پرزے استعمال کر کے آکسیجن حاصل کر لی، مسلمان خواتین نے تو کمال ہی کر دیا

کابل (پی این آئی ) افغانی خواتین نےگاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کے آلات تیار کر لئے ہیں۔اردو العریبہ کے مطابق افغانستان جیسا غریب ملک بھی کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی انتظامات کرنے میں سرگرم ہے۔ جبکہ مزید ہسپتالوں کے قیام کو بھی […]

سیرو تفریح کیلئے سمندر جانے والے 5 افراد ڈوب گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں جیٹی کے قریب سمندر میں 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باوجود ابراہیم حیدری میں پکنک […]

بلوچستان حکومت عوام اور اپنے وزراء کا اعتماد کھو چکی ہے، اپوزیشن اراکین

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کورونا وائرس کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے، ترقیاتی منصوبوں کی منصفانہ تقسیم سمیت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت عوام اور اپنے وزراء تک کا اعتماد کھو […]

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس، سکیورٹی ادارے خراج تحسین کے مستحق ہیں، لارڈ نذیر

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے رکن لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ میںعام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، لوگ بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہو رہے ہیں، میڈیا سے گفتگو […]