مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق بیان پروفاقی وزیر فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان پر شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے […]

لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والے تمام اداروں کیلے قواعد و ضوابط جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت چند ضروری شعبہ جات کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ اجتماعات، تفریحات اور دیگر سرگرمیوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔صوبائی حکومت […]

کس ملک کے ساحلی شہر کی گلیوں سے 800 لاشیں برآمد؟؟

گویاکل (پی این آئی ایکواڈور میں انتہائی بھیانک صورتحال ہے ، جہاں لوگ کورونا وائرس کے خوف کے باعث مرنے والے عزیزوں کی لاشوں کو اٹھانے اور دفنانے یا جلانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔رواں ماہ کے آغاز میں ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل […]

ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار سے زائد گرفتار کر لیے گئے، تفصیل آ گئی

موروکو(پی این آئی)مراکش میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضح رہے کہ شمال مغربی افریقہ کے اس ملک میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی پر تین ماہ قید اور 1300 درہم جرمانہ کی سزا […]

شاہد آفریدی کو کمرشل کرنے پر رقم نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ قومی کرکٹر کی ملک کے مختلف برانڈز کواہم پیشکش

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دنیا بھر کی معروف شخصیات شریک ہیں جن میں کوئی فنڈز کے ذریعے مدد کررہا ہے تو کوئی مستحقین کو راشن فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھارہا ہے۔پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت قومی کھلاڑی بھی […]

شاہی محل کیا چھوڑا، شہزادہ ہیری نے شاہی نام بھی چھوڑ دیا

اینجلس(پی این آئی)برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہو کر امریکا میں رہائش اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے اپنی شاہی کنیت بننے والے نئے کاغذات میں تبدیلی کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں مقیم شہزادہ ہیری نے اپنے نئے بننے والے کاغذات […]

قانون ضابطے دوسروں کے لئے، پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے بھتیجے کی منگنی کا جشن منایا

خیبرپختونخوا(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی کے بھتیجے کی منگنی کی تقریب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی رابطے کے حکومتی اعلانات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔ایم پی اے فضل الہی کے بھتیجے کی منگنی کی […]

12 کی بجائے 19ہزار ملے تو احساس کفالت پروگرام کے عملے کے سامنے خاتون نے رقص کیا

گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں احساس کفالت پروگرام میں خاتون اُس وقت خوشی سے جھوم اٹھیں جب انہیں 12 ہزار کے علاوہ بقایا جات کی بھی ادائیگی کی گئی۔وزیراعظم احساس کفالت پروگرام (سابقہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام) کے ذریعے کورونا وائرس کی وجہ سے […]

لاک ڈاؤن،لاہورکے 12 علاقے مکمل طور پر سیل کرنے کا حکم

لاہور(پی این آئی)جیسے جیسے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے مریض ظاہر ہو رہے اسی حساب سے ضلعی انتظامیہ پولیس کی مدد سے ان علاقوں کے لیے احکامات جاری کر رہی ہے۔پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور […]

ملکہ ترنم کا سدا بہار گیت، آئمہ بیگ نے گا کر داد سمیٹ لی

کراچی(پی این آئی)آئمہ بیگ نے اپی خوبصورت آواز میں ملکہ ترنم کا نغمہ ‘اے وطن کے سجیلے جوانوں گا کر ڈاکٹر اور پیرا میڈکس کی حوصلہ افزائی کی۔کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اپنے انداز میں […]

خواہ مخواہ ماسک کا کوئی فائدہ نہیں، جنہیں ضرورت نہیں وہ نہ پہنیں، ظفر مرزا کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ جنہیں ضرورت نہیں وہ بھی این 95 ماسک پہن رہے ہیں مگر یہ ماسک فرنٹ لائن پر کام کرنے والے طبی عملے کے لیے ہے۔اسلام آباد […]