86 کمپنیوں کی سینیٹائزرز کی تیاری کیلئے دائردرخواستیں ڈریپ نے مسترد کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)دستاویز کے مطابق ڈریپ کو مجموعی طور پر 173 کمپنیوں نے سینیٹائزرز کی تیاری کیلئے درخواستیں دی تھیں جس میں سے 86 کی درخواستیں مسترد کی گئیں۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے سینیٹائزرز کی تیاری کیلئے 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد […]

ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا, کب تک صورتحال واضح ہوگی؟پی سی بی نے واضح کر دیا

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہوسکتا ہے ایک ماہ میں صورتحال واضح ہو جائے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں […]

لاک ڈاؤن کے 19ویں روز انتظامیہ، پولیس اور شہریوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے 19ویں روز انتظامیہ، پولیس اور شہریوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی شہر میں ٹریفک معمول سے بھی زیادہ دکھائی دے رہی ہے، ڈبل سواری کی عیاشی بھی برقرار ہے جبکہ آٹو رکشے، پرائیویٹ گاڑیاں چھوٹی بڑی ہر سڑک […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک کے تین ائیرپورٹس سے فلائٹ آپریشن بحال، نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک کے 3 ائیرپورٹس سے نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دے دی، فیصلے کے تحت لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس سے نجی کمپنیوں کو پروازوں کی اجازت ہوگی، اجازت صرف مقامی پروازوں کیلئے ہے، […]

کراچی کی پولیس اتنی اچھی ہو گئی، چیل کی مدد کرنے پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران پتنگ بازوں کی خونی ڈوریں گردنوں پر پھرنے سے درجن سے زائد شہری تو زخمی ہوچکے ہیں لیکن پی ای سی ایچ سوسائٹی میں دوران پرواز ایک چیل بھی پتنگ کی ڈور میں پھنس گئی اور بری […]

ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کے لیے سرکاری محکمہ کام پر لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مؤثر اقدام اٹھاتے ہوئے ملک کےسرکاری اور نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری […]

پولیس نے ٹائیگر فورس کے 2 جعلی ممبران کو گرفتار کرلیا

لاہور(پی این آئی)پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 2 افراد خود کو ٹائیگر فورس کا رکن ظاہر کرکے لوگوں سے شناختی کارڈ جمع کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے لوگوں سے حاصل […]

تصادم سے گریزکی اپیل، علماء نے جمعہ گھر پرادا کرنے کے لیے درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل نے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے اپیل کی ہے کہ عوام نمازِ جمعہ کےلیے انتظامیہ اور پولیس سے تصادم نہ کریں۔پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے […]

صوبائی حکومت نے دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی):محکمہ داخلہ سندھ جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو 12 سے ساڑھے3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں […]

رمضان المبارک کے دوران عبادت گھروں پر کریں،حکومت نے عوام سے اپیل کر دی

ایران (پی این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے عوام سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے کی اپیل کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق ٹیلی ویژن پر عوام سے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے […]

تیل کی قیمتیں 12 سے18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)روس اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی خبروں کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 12 فیصد تک اضافہ ہوا لیکن معاہدے کی تفصیلات سامنے نہ آنے کے بعد تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں۔خیال رہے کہ […]