کورنا کے باعث عالمی معیشت کو کھربوں ڈالر کے خسارے کا سامنا

واشنگٹن(پی این آئی)اعداد و شمار کے لحاظ سے مختلف ممالک کی معاشی صورت حال پر تجزیے پیش کرنے والی امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کی جانب سے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے حوالے سے بھی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔بلوم […]

وزیراعظم نےمستحقین کیلئے اربوں روپے تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے 17 ہزار مقامات سے 12 ہزار فی کس کے حساب سے 144 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عوام احتیاط […]

لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی تمام پابندیاں ختم ،شہری شادیوں کیلئے بے قرار ہو گئے

ووہان(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی وہاں کے شہری شادی کیلئے اتاولے ہوگئے۔ووہان سے کورونا وائرس شروع ہوا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ چین نے 76 روز مکمل […]

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا حکم جاری ، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر خیبر پختونخوا اور پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کی حکومت کی جانب سے ضروری او پی ڈیز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، […]

فیس ماسک کی فروخت پر پابندی عائد۔۔عوام کو ماسک کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، مفت تقسیم کرنے کا اعلان

استنبول (پی این آئی) ترکی میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترک صدر طیب اردگان کی جانب سے مثالی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ترک صدر نے اپنی چار ماہ کی تنخواہ بھی کورونا فنڈ میں دی ہے اور اب کورونا سے بچاؤ کیلئے ملک بھر […]

جن لوگوں کا قومی شناختی کارڈ ’ایکسپائر ‘ہو چکا ہے، کیا وہ احساس کیش پروگرام سے مستفید ہو سکتے ہیں؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریب افراد کیلئے حکومت پاکستان نے احساس پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی جبکہ زائد المیعاد شناختی […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ٹویٹر پردھوم مچ گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ٹویٹر پر چھا گئے، وسیم اکرم پلس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر وسیم اکرم پلس اس وقت سر فہرست ٹرینڈز میں موجود ہے۔سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب کے […]

شوبز کی جوڑی ڈاکٹروں کی مدد کے لئے سرگرم ہو گئی

کراچی(پی این آئی)اداکارہ اقراعزیز اور ان کے شوہر یاسر نے گھر پر رہ کر ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس تیار کیا ہے۔جوڑے نے اپنے ویڈیو پیغام میں دوسروں کو بھی یہی عمل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ویڈیو میں یاسر نے اعتراف کیا کہ مجھے اسٹیچنگ […]

جیل انتظامیہ بھی گھبرا گئی، کورنا کلیر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیوں کو لینے سے انکار

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، نئی پابندی عائد

سان فرانسسکو (پی این آئی) واٹس ایپ کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کے آگے بند باندھنے کیلئے فاروڈ میسجز کو آگے بھیجنے کی آپشن ختم کردی تاکہ افواہوں کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے شائع کیے گئے […]

لاک دائون کے باوجود عوام کا سڑکوں اور دکانوں پر رش ،صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم دیدیا

سندھ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے دوران سڑکوں اور دکانوں پر عوام کے رش پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اہم ارکان کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس […]