قانون ضابطے دوسروں کے لئے، پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے بھتیجے کی منگنی کا جشن منایا

خیبرپختونخوا(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی کے بھتیجے کی منگنی کی تقریب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی رابطے کے حکومتی اعلانات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔ایم پی اے فضل الہی کے بھتیجے کی منگنی کی تقریب میں مہمانوں کی بڑی تعداد کی شرکت

نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔فضل الہی کے بھتیجے کی منگنی کی تقریب میں شریک لوگوں نے نہ تو سماجی رابطے کا خیال رکھا اور نہ ہی ماسک استعمال کیے۔اس حوالے سے نجی نیوز سے بات کرتے ہوئے ایم پی اے فضل الٰہی نے بتایا کہ منگنی کی تقریب مجبوری میں منعقد کی گئی، 30 سے 40 افراد نے تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ پختون روایات ہیں منگنی کے لیے زبان دے چکے تھے، رشتہ پکا نہ کرتے تو ہمارے خاندانوں میں تعلقات خراب ہوجاتے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close