ظلم ہو گیا، ایدھی نے ایمبولینس سروس بند کر دی،راستہ کیوں نہیں دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔ایدھی سینٹر لاڑکانہ کے انچارج محمد سلیم کے مطابق زخمیوں کو

اسپتال لانے اور لے جانے والی ایمبولنس کو ناکوں پر موجود پولیس اہلکار راستہ نہیں دیتے اور ڈرائیوروں کو زد و کوب بھی کرتے ہیں۔ محمد سلیم نے بتایا کہ مقامی پولیس افسران کو اس حوالے سے شکایت بھی کیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔اس ضمن میں ٹریفک پولیس کے انچارج وحید ابڑو کا کہنا ہے کہ ایدھی کی خالی ایمبولنسوں کو راستہ نہیں دیا جا رہا، مریضوں کو اسپتال لے جانے والی ایمبولنسوں کو راستہ دیا جا رہا ہے جب کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیوروں کو زد و کوب کرنے والی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close