خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور (پی این آئی )پنجاب میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آنے کے بعد اسمبلی توڑنے کی راہ میں تکنیکی رکاوٹیں کھڑی ہو گئی ہیں جس کے باعث خیبر پختونخوا اسمبلی کو بھی ریلیف مل گیا ہے۔ عمران خان نے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے حوالے سے بڑا اعلان

ایبٹ آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر جمعہ کے روز خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گی، حکومت نے الیکشن نہ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پر تحریک عدم اعتماد کا خطرہ ٹل گیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پر تحریک عدم اعتماد کا خطرہ ٹل گیا۔۔ خیبرپختونخوا کے گورنرغلام علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا نہیں کہوں گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں غلام علی کا کہنا […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی تجویز کیوں ترک کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں نئے عام انتخابات کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کب ہو گا؟ عمران خان نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 17 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کروں گا،پھر 70فیصد پاکستان الیکشن موڈ میں چلا جائے گا، اگر جلد الیکشن نہ ہوئے تو ملک انتشار […]

ملازمین کی تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق کے خلاف دھرنے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے وفاقی حکومت سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ پشاور سے جاری ہونے والے بیان میں محمود خان نے […]

وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے دھرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد( پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے ہمیں ہمارا حق دیا جائے،کیا خیبر پختونخواہ پاکستان کا حصہ نہیں ؟ ہماری بات نہ سنی گئی تو دھرنا […]

خیبرپختونخوا حکومت مہربان ہو گئی، چترال میں 6کی بجائے 9گھنٹے بجلی فراہمی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) صوبائی حکومت نے ضلع چترال میں پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے ضلع بھر میںعوامی احتجاج کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے پرفوری اقدامات اٹھاتے ہوئے چترال میں […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کب تک تحلیل نہیں کریں گے؟ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کا واضح اعلان

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے تک پختونخوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائے گی۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل سے متعلق کچھ وزراء اور ارکان میں […]

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آئی تو دستخط کروں گا یا نہیں؟ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کا بڑااعلان

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاہے کہ اسمبلی تحلیل کی سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا،جلد الیکشن کا مطالبہ کرنے والے بار بار بیان تبدیل کر رہے ہیں ۔ گورنر کے پی کے غلام علی نے کہاکہ گورنر راج کی […]

خیبرپختونخوا کے 48 ہسپتال خراب کارکردگی کے باعث صحت کارڈ سہولت سے خارج

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے میں 48 ہسپتالوں کو صحت کارڈ پینل سے نکال دیا گیا ہے۔اس حوالے سے سٹیٹ لائف انشورنس کی جانب سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ ان ہسپتالوں میں صحت کارڈ […]