خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات ونشریات کے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔ میڈیا کے لیے جاری کیے گئے ایک بیان میں فواد چوہدری […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنا فیصلہ سناد یا

مانسہرہ (پی این آئی) عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر وزیر اعلٰی پنجاب اور وزیر اعلٰی خیبر پختو نخوا یک زبان ہو گئے،دونوں وزرائے اعلٰی نے دو ٹوک الفاظ میں اپوزیشن کو پیغام دیا ہے کہ عمران خان جب […]

سندھ ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ سے بھی استعفے آنا شروع ، پی ٹی آئی اہم ترین رہنماسمیت دیگر اراکین مستعفی ہو گئے

پشاور(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے ہیں۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر […]

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ وزرائے اعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اختیار کس کو سونپ دیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ نے اسمبلیاں توڑنے یا استعفے دینے کا اختیار عمران خان کو دے دیا،اسمبلیاں تحلیل کرنے سے ہرصورت انتخابات کرانا پڑیں گے، نگران سیٹ کا فائدہ پی ڈی ایم کو ہوسکتا ہے، جس پر عمران خان نے موجودہ صورتحال […]

خیبرپختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے بتایا کہ اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کی […]

وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں۔شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلیوں سے باہر آ رہے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن کا بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں ایوان کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع […]

عمران خان کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آگیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خیبرپختونخوا کے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت خیبرپختونخواہ کیلئے سستا آٹا اسکیم کی منظوری دے دی، سٹیل مل کو گیس سپلائی کیلئےسوئی سدرن کو فنڈز فراہم کئے جائیں گے، فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کو سبسڈائز نرخوں پر […]

جو چاہے ہیلی کاپٹر استعمال کرے، خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکای ہیلی کاپٹر استعمال کی معلومات خفیہ رکھنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے، یکم نومبر 2008 سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں کی جاسکے گی، ہیلی کاپٹر کا کرائے اور ذاتی مقاصد […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں گورنر راج لگانے سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کے پی اور پنجاب میں ابتر صورتحال کے باعث گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، یہ ایک آئینی عمل ہے، وفاقی حکومت پاکستان کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام […]