خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کی کال لیک کا معاملہ، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے کو مطمئن نہ کر سکے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینیٹر، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مطمئن نہ کر سکے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کو کال کر کے آئی ایم ایف پروگرام لینے سے انکار کرنے کے معاملے پرشوکت […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ کیوں تبدیل کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے پراونشل اسمبلی خیبر پختونخوا پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بذنس رولز1988 کے paragraph (b) Rule 21 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس جو پہلے26ستمبر تک ملتوی کیا گیا تھا کو 19ستمبر بروز سوموار بوقت دو بجے […]

سرکاری مشینری،ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال، الیکشن کمیشن نےچیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا (کے پی)میں وزیراعلیٰ اور کابینہ ارکان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا میں جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر […]

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) میں وزیراعلیٰ اور کابینہ ارکان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا میں جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کا سخت نوٹس […]

عمران خان کا احتساب شروع؟ خیبرپختونخوا حکومت کاہیلی کاپٹر استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے معاملے پر قومی احتساب بیورو(نیب) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ایک خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بارشوں کا شروع ہونے والا نیا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے […]

خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف سے ملنے والے پیسوں سے حصہ مانگ لیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی […]

وزیر اعظم نے خیبر پختونخواہ کیلئے قومی خزانے کے منہ کھول دیے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وہاں پہنچ گئے جہاں عمران خان نہ پہنچ سکے ، خیبر پی کے سیلاب زدگان کیلئے قومی خزانے کے منہ کھول دیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے […]

خیبر پختونخوا میں سیلابی پانی اترتے ہی خطرناک سانپ نکل آئے، کتنے شہریوں کو ڈس لیا؟

پشاور (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے گزرنے کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خطر ناک سانپ نکلنے لگے۔ محکمہ صحت فلڈ ایمرجنسی سرویلنس اینڈ رسپانس کی رپورٹ کے مطابق اب تک 21 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ہے […]

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ خیبرپختونخواہ تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل ثابت کردیں کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے تو میں استعفی دے دوں گا، اگر مفتاح ثابت نہ کرسکے تو خود مستعفی ہوجائیں، مفتاح اسماعیل کو […]

شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کی آڈیو لیک

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ میں تحریک انصاف کی سازش بے نقاب ہوگئی،سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو لیک ہوگئی۔ آئی ایم ایف سے ڈیل ناکام کرانے کیلئے […]